یہ بائیکاٹ کس لیے؟ میں نے کچھ غلط کہا ہے؟
شمشاد لائبریرین جولائی 31، 2011 #803 اللہ خیر کرے لیکن اللہ تعالٰی تو رمضان میں کسی اور بند کیا کرتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 1، 2011 #807 وہ نہیں ہیں لیکن اگر رمضان میں نہ آئے تو سوچنا پڑے گا کہیں وہی تو نہیں۔
مقدس لائبریرین اگست 19، 2011 #811 نون بھیا آج کل کچھ زیادہ ہی بزی ہو گئے ہیں لگتا ہے کہ نون بھیا کی شادی پکی
شمشاد لائبریرین اگست 19، 2011 #814 اللہ کرے کہ ایسا ہی ہو لیکن شادی کے بعد لڑکیوں کی ذمہ داریوں میں خاصا اضافہ ہو جاتا ہے جنہیں ترجیحی بنیادوں پر ادا کرنا پڑتا ہے۔
اللہ کرے کہ ایسا ہی ہو لیکن شادی کے بعد لڑکیوں کی ذمہ داریوں میں خاصا اضافہ ہو جاتا ہے جنہیں ترجیحی بنیادوں پر ادا کرنا پڑتا ہے۔
مقدس لائبریرین اگست 19، 2011 #815 وہ تو ہے بٹ آئی بلیو وی کین کیپ بیلنس ان دیز تھنگز اینڈ آئی ول ان شاءاللہ ویسے بھی ابھی تو بس نکاح ہونا ہے بھیا۔۔ رخصتی نہیں
وہ تو ہے بٹ آئی بلیو وی کین کیپ بیلنس ان دیز تھنگز اینڈ آئی ول ان شاءاللہ ویسے بھی ابھی تو بس نکاح ہونا ہے بھیا۔۔ رخصتی نہیں
ابن سعید خادم اگست 19، 2011 #816 مقدس نے کہا: وہ تو ہے بٹ آئی بلیو وی کین کیپ بیلنس ان دیز تھنگز اینڈ آئی ول ان شاءاللہ ویسے بھی ابھی تو بس نکاح ہونا ہے بھیا۔۔ رخصتی نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آخر کو محفل بھی تو ایک فیملی ہے اور ہر محفلین اس کا فرد ہے۔
مقدس نے کہا: وہ تو ہے بٹ آئی بلیو وی کین کیپ بیلنس ان دیز تھنگز اینڈ آئی ول ان شاءاللہ ویسے بھی ابھی تو بس نکاح ہونا ہے بھیا۔۔ رخصتی نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آخر کو محفل بھی تو ایک فیملی ہے اور ہر محفلین اس کا فرد ہے۔