وہ اس لیے کہ ناعمہ کے سمیٹر فریزر میں پڑے ہوئے ہیں۔
یعنی کہ آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ ناعمہ محفل کی رونق ہے
ناعمہ یہ پڑھ لو اس سے پہلے کہ شمشاد بھائی اپنا بیان بدل لیں
شکر کرو آگیا سییہ آج اتنے دنوں بعد اس بات کا جواب آیا ہے۔
یہ فیصل آباد والی خالہ تو بڑی سمجھدار لگتی ہے۔
گھٹنوں سے نیچے ہی رہ گئی
ہم تو پہلے ہی اعتراف جرم کر چکے ہیں کہ ہمیں بنا عقل کے ہی دنیا میں بھیجا گیا تھا,