گپ شپ کارنر 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں جی ہاں تم بہت بڑی فنکارہ ہو، ویسے تمہارے فن کے نمونے ابھی تک میں نے بھی نہیں دیکھے سوائے ایک کے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین

ہمارا یہ شوق کہ ہمیں جیتے جاگتے بندے کی تصویر بنانا آتی ہو :)
اور یہ کہ کاش ہم بانسری بجا سکتے، مجھے بانسری کی دھن اتنی پسند ہے لالہ کہ بس کیا بتاؤں:)
تیسرا یہ کہ ہم ہر وقت گنگاتے رہتے ہیں، اللہ سائیں پیاری سی آواز دی ہے سو ہم اس کا استعمال کرتے ہیں :battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ دا واسطہ ای۔ سُر لگا کے نہ گانا، نہیں تو محلے والے سمجھیں گے کہ ناعمہ کو مار پڑ رہی ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
شمشاد لالہ نے کبھی مجھے آئسکریم کھانے کے پیسے نہیں دیا کبھی یہ نہیں کہا کہ لو پیسے پیزا ہی کھا لینا یہ مجھے قرض کہاں سے دیں گے، اور ویسے بھی شمشاد لالہ کے قمیض کی جیب ہی نہیں ہوتی پیسے کہاں سے ہوں گے :laugh::laugh:
 

شمشاد

لائبریرین
اب یہ کیا دعوے کر رہی ہے۔ اب دوسرے دھاگے میں خود ہی اس نے کہا تھا کہ اس تنخواہ پر یہ میرا ادھار واپس کر دے گی۔ اور یہاں بالکل ہی منکر ہوتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top