کہانا پڑوسیؤں کی بلی ہمارے پاس ہی رہتی ہے اُن ہی کی ہےتبسم آپ نے یہ موسیقی پسند بلی کہاں سے ڈھونڈی۔
آپ نے ٹھیک کہا کھانے کو جو ملتاہے اُسےکھانے کو زیادہ اچھا ادھر سے ملتا ہوگا
تربیت کس نے کی ہے موسیقی کی ، ہمسایوں نے یا محلے کے بلوں نےکہانا پڑوسیؤں کی بلی ہمارے پاس ہی رہتی ہے اُن ہی کی ہے
ہاں پر ہم بزر آگئے ہیں اس کی فرماشئیں پوری کر تے کرتےاسی لیے تو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ بلی تو پھر آپکی ہوئی پڑوسیوں کا نام رہ گیا
کیوں کیا بلی کے ہاتھ پیلے نہیں کرنے۔تو کہیں اور ڈھنڈئیں ہماری بلی کی خوبیاں جان کر کوئی فائدہ نہیں ہے
شادی شدہ ہے کیاہماری بلی کنوری نہیں ہے
میں بالکل ٹھیک ہوں بہنا ۔۔آپ کیسی ہیں ؟آپ کب آئی عائشہ کیا حال ہےسب ٹھیک ہے آپ کی پڑھئی کیسی چل راہی ہے
ہاں میں یہ ہی کہے رہی تھییہ کنوری کیا ہوتا ہے یا کنواری نہیں ہے؟؟؟؟؟؟
ہاں اُس کے 4بچہ بھی ہیں 2 کو پکڑکر چھوڑ دیا ہےشادی شدہ ہے کیا