گپ شپ کارنر 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جی مجھے معلوم ہے آپ مجھے نکال کر اپنے 38 عدد ۔۔۔۔۔ زادوں کو لانا چاہتے ہیں لیکن ہم اس اجازت نہیں دیں گے۔
 

محمد امین

لائبریرین
38 تو پرانی خبر تھی۔۔۔ واقعہ یوں ہے کہ جب تک ہمیں اپنے خالہ÷ماموں زادوں کی تعداد یاد ہونے لگتی ہے ان میں ایک یا دو کا اضافہ ہوجاتا ہے وہ بھی اچانک بغیر نوٹس کے۔۔۔ تو ہم نے تعداد یاد کرنی چھوڑ ہی دی ہے۔۔اب فقط اندازے سے کام چلاتے ہیں۔۔ آکر کو +/- 2 کے ایرر کی گنجائش ہوتی ہے۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو پیش بندی کے طور پر ہم یہ تعداد نومبر کے اختتام تک 50 فرض کر لیتے ہیں۔ ماشاء اللہ خاصی برکت ہے۔
 

محمد امین

لائبریرین
نہیں اب اتنی جلدی بھی اضافہ نہیں ہوتا۔۔۔ یہ ہے کہ ہمارا حافظہ کمزور ہے تو یاد ہمیں دیر سے ہوتا ہے اتنے میں تعداد۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
ہم سوچ رہے ہیں اپنے کزنز کی ایک لسٹ ترتیب دیں یہاں پر۔۔۔ بچوں کے ناموں پر مشتمل کتاب تیار ہوجائے گی
 

محمد امین

لائبریرین
ہماری خآلاؤں اور ماموں (جو بچارے اکلوتے ہیں) کے دو دو نام ہیں۔۔۔لائک "خرم مسعود صدیقی اور خرم علی جمال۔۔۔
ناناجان کا نام "راس مسعود صدیقی" اور قلمی نام "منصور صدیقی"

اگر 13 افراد (بشمول نانا جان، نانی جان) کے ہر دو نام لکھے گئے تو ضخامت اظہر من الشمس ہے۔۔

البتہ ہم اس "دو دھاری تلوار" سے محروم ہیں۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top