ٹھیک ہے میں تو اپنا تعارف دوں گی ہی۔
یہاں دوسرئ بھی لڑکیا ں موجود ہیں یا ہم دو ہی ہیں۔
آپ بتائیں کیا کرتی ہیں ؟
آپ کا مشورہ میرے والد صاحب نہیں مانیں گےکیوں نہیں بیٹا ضرور کھول دیں گے آپ کے لیے
ویسے پوچھا اس لیے تھا کہ آپ کو مشورہ دے سکیں، ہم ان تجربات سے گزرتے رہتے ہیں
پھر یہ سب کہاں ہیں؟جی ہیں اور بھی ہیں لڑکیا ں یہاں مقدس سس ہے نازنین ناز، عائشہ، ام نورالعین، سارہ غزل، شگفتہ اپیا، نیلم، ملائکہ بہت سی
اور میں ایم اے انگلش کی سٹوڈنٹ ہوں
آپ سب ایک ہی جگہ سے ہیں کیا۔عائشہ تو میری چھوٹی سس ہے اور وہ اس ٹائم کالج میں ہے دراصل سب ہی اس وقت کسی نا کسی کام میں مصروف ہو تے ہیں اس لئے رات کو زیادہ رونق ہوتی ہے محفل میں مقدس سس بھی آفس ہوں گی نازنین ناز درس ہوں گی اور نورالعین بھی
مجھے بھی تھوڑی دیر میں کالج جانا ہے
ایسا کیوں سوچا آپ نے؟ آپ اردو محفل کا حصہ ہی ہیں۔کیا میں اب اس اردومحفل کا حصہ نہیں ہوں
بالکل سس آپ کی اردو محفل کا حصہ ہوکیا میں اب اس اردومحفل کا حصہ نہیں ہوں