ابھی ہم ایتھے ای ہیںآبی جی ہیں یا بھاگ گے؟
آبی جی میں آگیا واپس آپ بات شروع کریں؟
آپ سے مل کر خوشی ہوئی کس موضوع پر بات شروع کی جاے؟
میں تو ابھی بھی انتظار میں ہی ہوںمیں آپکے اتنظار سے متاثر ہوا جناب
آپکا دھاگہ ہے بلایا بھی آپ نے ہے موضوع بھی آپ ہی دیں گے ناںآپ موضوع شروع کرو پھر گرما گرم گفتگو کرتے ھیں
نہ ہمیں کسی کا خیال ہے اور نہ ہمارا کوئی خیال ہے پھر اظہار کیسا؟نہیں جناب اظہار خیال اپنا اپنا اس سوچ کا قائل ہوں میں سمجھے؟