گپ شپ کارنر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
باجو آپ مجھے ووٹ دینا۔ اور خوشی کو بھی کہہ دیں کہ مجھے ووٹ ڈالیں۔

جی بہتر ۔۔ ۔ میں آپ کو ہی دوں گی ، کوئی اور حکم ُ ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 

خوشی

محفلین
کیا میں نیا دھاگہ بنا لوں 100 صفحات ہو چکے ھیں


اور ووٹ کیسے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

تیشہ

محفلین
اب کیا فائدہ بتانے کا، اب تو الیکشن بھی ہو چکا،

جناب ہمارے الیکشن ہنگ پارلیمنٹ بن چکے ہیں :(
اب شاید نئے سرے سے ہونگے ۔ ۔ میں تو کل لبرل ِ والوں کو ڈال کر آئی تھی ۔ کہ نئے کو بھی چانس میں آنا چاہئے،
مگر ہنگ پارلمینٹ بن گئی ۔
 

شمشاد

لائبریرین
پیشتر اس کے کہ کوئی کان میں ووٹ ڈالنے کی کوشش کرئے میں یہ دھاگہ ہی مقفل کر دیتا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top