عمار ابن ضیا
محفلین
ٹھیک جارہے ہیں آپ عزیز۔۔۔ اتنی جلدی 1000 پیغامات ہونے والے ہیں۔ آپ کی پالیسی کامیاب رہی۔
بس آپ بھی ادب سے منہ پر انگلی رکھ کر بیٹھ جائیں اور اگلے حکم کا انتظار کریں۔
ہوئی کچھ تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی ہو گا؟کل افطاری کے وقت یہاں سے رخصت ہوا تھاآج تو افطاری کے وقت ہی پہنچاہوں آگے آگے دیکھے ہوتاہے کیا
وہی جو آپ نے اپنے گوش کے گزار نہیں کیاہیں کیا کہا؟
آپ کوئی امریکہ ہیں جو میں ادب سے انگلی رکھ کر بیٹھ جاؤں اور محض اگلے حکم کا انتظار کروں
ارے میں نہیں، میں تو عزیز صاحب کی بات کر رہا ہوں۔ وہ امریکہ کے پاس ہی رہتے ہیں۔
یہ بات کرکے تو آپ نے ہمیں ٹھار ہی دیااب ٹھنڈے ہوجائیے آبی بھائی
ارے نہیں اپنے عزیز صاحب کوئی شوکت تھوڑی ہیں جو امریکہ کو عزیز ہوجائیں
آپ باقی گلیں چھڈیں یہ دسیں کہ ہماری کارگزاری کُج بہتر ہوئی یا نہیں ؟یہ امریکہ کو عزیز ہوں نہ ہوں لیکن انہیں تو امریکہ عزیز ہے ناں، تب ہی تو اس کے دوار جا بسے ہیں۔
یہ بھی تو عزیز صاحب ہی آ کر بتائیں گے ناں۔