آپ نے یاد کیا میں آ گیا؟؟؟؟؟؟
امین ص آپ کو کل رات چھوٹے بھا بہت یاد کررہے تھے آپکا پوچھُ رہے تھے ۔
السلام علیکم
اپیا جی
محترم قیصرانی بھائی سے اگر آپ کی بات ہو تو میرا سلام عرض کر دیجیے گا ۔
بہت دن سے محفل ہی نہیں یاہو پر بھی نظر نہیں آئے ۔
اللہ تعالی قیصرانی بھائی کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین
نایاب
آپ سے کیوں پوچھ رہے تھے؟ سیدھا سیدھا یاہو پر عزیز امین سے مل لیں۔
سلام نایاب بھیا ۔۔ سب سے پہلے میں افسوس دُکھ کا اظہار کرتی ہوں آپکے بہنوئی جی کی فوتگی کا سنُ کر بہت دُکھ ہوا ہے اللہ انکی فیملی کو صبر عطا کرے اور انکو جنت نصیب کرے آمین ۔۔ ،
جی چھوٹے بھا بلکل ٹھیک ٹھاک ہیں ۔۔ اب کے کسی روز بات ہوتی ہے انِ سے تو آپکا سلام میں یاد سے دوں گی ۔
السلام علیکم
اپیا جی
آمین ثم آمین
جزاک اللہ
اب سلام قرض ہے آپ پر
نایاب