گپ شپ کارنر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
کیا میں نیا دھاگہ بنا لوں 100 صفحات ہو چکے ھیں


اور ووٹ کیسے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

تیشہ

محفلین
اب کیا فائدہ بتانے کا، اب تو الیکشن بھی ہو چکا،

جناب ہمارے الیکشن ہنگ پارلیمنٹ بن چکے ہیں :(
اب شاید نئے سرے سے ہونگے ۔ ۔ میں تو کل لبرل ِ والوں کو ڈال کر آئی تھی ۔ کہ نئے کو بھی چانس میں آنا چاہئے،
مگر ہنگ پارلمینٹ بن گئی ۔
 

شمشاد

لائبریرین
پیشتر اس کے کہ کوئی کان میں ووٹ ڈالنے کی کوشش کرئے میں یہ دھاگہ ہی مقفل کر دیتا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top