میں یہاں ہوں آپ سے بات کر رہی ہوں
اپیا کیوں کہ مسکرانے کا مقام ہے۔
شب بخیر اپیا۔ ہاں آج واقعی خوشی اپیا نظر نہیں آئیں۔
شب بخیر۔ آج رات خوبصورت خواب دیکھئے گا پھر کل بتائیے گا اپیا۔
کیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا سچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچ اووووووووووووووووووووووووووووو نووووووووووووووووووووووووووووووووووووو
کیسے اور کون سے خوبصورت خواب دیکھوں اور کیا بتاؤں ؟ مجھے تو خواب ہی نہیں دکھے کبھی بھی ابن ِبھیا ۔۔ قسم سے مجھے بھی حیرت ہوتی ہے سب کو دکھتے ہیں مجھے کبھی کیوں نظر نہیں آتا تو پھر کیا دیکھوں اور کیا بتاؤں ایک دیکھا تھا کہ میں اپنے پاکستان والے گاؤں گھر میں گھوم رہی ہوت ی ہوں تو نایاب بھیا نے تعبیر بتاائی کہ سفر پے جلدی جارہی ہوں تو اگلے مہینے جا پہنچ رہی ہوں اسکے علاوہ کبھی کوئی خواب نظر نہیں آتا شاید میں خوابوں میں رہنا پسند نہیں کرتی اسی لئے خواب بھی مجھے نہیں آیا کرتے ۔۔
چلئے کسی دن آپ کو فون کر کے خواب دیکھنے کے کچھ طریقے بتا دوں گا۔