ہر پریت کی مدر مزے کی باتیں کرتی ھے یہ دونوں تو جلی بھنی رہتی ھیں ہر وقت نہ ان کی ہنسی اصلی نہ ان کے آنسو
بلکل ۔۔ ناک بھوںُ چڑھائے بیٹھی رہتیں ہیں ۔۔۔ میں اس سوئمبر کی میزبان اگر ہوتی تو کب کا نکال باہر کیا ہوتا
آج شاید فائنل ہے دلہن سلکیٹ کرہی لے گا بلآخر ۔ ۔۔
مگر مجھے یہ بات پسند نہیں آئی ۔۔ کرنی صرف ایک کے ساتھ ہے مگر ہر لڑکی کے جذبات سے کھیل رہا ہے ۔۔
۔۔ ہر کسی کو ہگ ، ہر کسی کو کسِ ِ ۔۔ اور ہر کسی کے ساتھ شادی کو لے کر بات ۔۔ اسطرح تو مجھے سمجھ نہیں آتیں ۔ جو اسکی دلہن بنے گی سو بنے گی ۔۔باقیوں کا کیا
؟ کیا وہ یہ سب کچھ ساری دنیا کے سامنے میڈیا پے یوں سب کچھ کرکے ، اور دلہن نا بن پائیں تو ؟ رئیل لائف میں جب انکے اپنے رشتے آتے ہونگے تو لوگ باتیں نا بناتے ہونگے کیا ۔۔ پاکستان ،انڈیا کا کلچر تو ایسا ہے کہ توبہ ہی توبہ ہے ۔