سبحان اللہاب جس مچھلی کا تعارف میں آپکو دینے لگا ہوں ، میرا شوق اسی کی وجہ سے شروع ہوا
اسے Discus کہتے ہیں بہت ہی خوبصورت مچھلی ہے اور اتنے رنگوں میں دستیاب ہے کہ بے ساختہ آپ سبحان اللہ کہہ اٹھتے ہیں
میرا مستقبل میں ایک ایکویریم صرف اسی مچھلی کا بنانے کا ارادہ ہے
[/quote]یہ مچھلی اینجل فش کہلاتی ہے آپ میں سے بیشتر لوگوں کو اس کا پتا ہوگا
میں نے اس کی بریڈنگ کرنے کی کوشش کی تھی جس میں کافی حد تک کامیاب بھی ہوگیا تھا لیکن لوڈشیڈنگ کی وجہ سے مکمل کامیاب نہ ہوسکا
اس کی مختلف اقسام ہیں
یہ مونو اینجل کہلاتی ہے
یہ مچھلی Gecko fish کہلاتی ہے یعنی چھپکلی مچھلی ، ہماری پاکستانی مارکیٹ میں اسے sweeper بھی کہتے ہیں کیونکہ یہ ایکویریم کی دیوار یا فرش سے لگ تیرتی ہے اور اس کا منہ کسی sucker کی طرح ہوتا ہے
ا س کی بہت کھدری اور سخت ہوتی ہے اور ہاتھ میں بکڑتے ہوئے کراہیت کا احساس ہوتا ہے
اور یہ محتلف رنگوں میں پائی جاتی ہے
خوبصورت مچھلیاں ہیں اور شوق بھی اچھا ہے۔
یہاں ایک بڑے حجم کا ایکویریم بمع مچھلیاں ایک ہزار ریال کا مل جاتا ہے۔
لیکن یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں کہ آپ کی ماما نے پابندی کیوں لگائی ہوئی ہے؟
شمشاد بھائیخوبصورت مچھلیاں ہیں اور شوق بھی اچھا ہے۔
یہاں ایک بڑے حجم کا ایکویریم بمع مچھلیاں ایک ہزار ریال کا مل جاتا ہے۔
لیکن یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں کہ آپ کی ماما نے پابندی کیوں لگائی ہوئی ہے؟
کسی زمانے میں ہم نے بھی ایکوئریم رکھا تھا تو اس میں یہ اینجل مچھلی ، گیگو مچھلی اسکو کئی بلدیہ مچھلی بھی کہتے ہیں ، black mole اور swordtail یہ دونوں بہت خوبصورت لگتی تھی ۔
black mole
swordtail fish
یہ بھی swordtail fish ہے
اینجل مچھلی میں بریڈنگ کرنا مشکل ہوتا ہے کیونکہ اس مچھلی میں نر اور مادہ کا پتہ نہیں چلتا آپکو ایک ساتھ کافی ساری رکھنی پڑتیں ہیں اسکے علاقہ یہ انڈے دیتی ہے
جس کے لیئے پانی کا مخصوص درجہ حرارت رکھنا ہوتا ہے
swordtail fish اور black mole یہ دونوں مچھلیاں بچے دیتی ہیں black mole تو کم ہی بچے دیتی ہے
مگر swordtail fish کی خوراک کا خیال رکھا جائے تو یہ سو بچے تک دے سکتی ہے ۔ مگر یہ بچے خود کھا لیتی ہے ۔ یا اور مچھلیاں کھا جاتیں ہیں ۔
ہم نے کوئی 35 کے قریب بچے الگ کئے تھے ۔
Gecko یا بلدیہ مچھلی ہمارے پاس کالی تھی اور کئی سالوں میں کافی بڑی ہوگئی تھی ۔
مچھلیاں پالنے کا تو بہت شوق ہے مگر ایکویئریم کی صفائی کا خیال کافی رکھنا پڑتا ہے ۔
لمبائی اور گہرائی تو آپ نے لکھ دی لیکن چوڑائی نہیں لکھی کہ کتنی تھی؟وجی بھائی ایکویریم کی صٍفائی کا میں نے شارٹ ٹائم طریقہ بنایا ہوا تھا جس سے میں ایک گھنٹہ میں اپنے ایکویریم کی صفائی کرلیتا تھا اور میرا ایکویریم کافی بڑا تھا 5 فٹ لمبا اور 3 فٹ اونچا تھا 8 ایم ایم کے شیشے کا بنوایا تھا ۔۔
سبحان اللہ - کتنی خوبصورت مچھلیاں ہیں۔ ایسا لگتا ہے غرارے پہنے ہوئے ہیں۔ایک دفعہ Guppy fish رکھنے کی کوشش کی تھی
یہ رونی کھانی غزل نہی ہے انکل فش ہے انتخاب نہیں ہےبہت زبردست انتخاب ہے جناب
ڈیڑھ فٹ چوڑائی تھیلمبائی اور گہرائی تو آپ نے لکھ دی لیکن چوڑائی نہیں لکھی کہ کتنی تھی؟
سبحان اللہ - کتنی خوبصورت مچھلیاں ہیں۔ ایسا لگتا ہے غرارے پہنے ہوئے ہیں۔
بھیا اپنے ایکوریم کی بھی تصاویر شئیر کریں اگر کوئی ہے تو ۔ڈیڑھ فٹ چوڑائی تھی
چوڑائی اس لیئے کم رکھی کہ کبھی پانی گدلا جاتا تھا تو مچھلی نظر نہیں آتی تھی