گھروں میں پالی جانے والی تازے پانی کی مچھلیاں

باباجی

محفلین
زبردست دھاگہ شروع کیا ہے فراز۔ بہت شکریہ
ممکن ہو تو ایکوریم بنانے یا بنوانے اور اسے سنبھالنے پر بھی کچھ روشنی ڈالیں پلیز۔
میں پوری کوشش کروں گا
کہ ایکویریم بنانے اور سنبھالنے کا آسان طریقہ یہاں شیئر کر سکوں
بہت شکریہ آپ کا فرحت
 
باباجی

محفلین
بھیا اپنے ایکوریم کی بھی تصاویر شئیر کریں اگر کوئی ہے تو ۔
نیلم بہنا جب میرے پاس ایکویریم تھا
اس وقت میرے نوکیا 1100 ہوتا تھا :)
اور مجھے افسوس ہے کہ میں اس کی تصاویر نہیں لے سکا
لیکن میں نے اپنے ماموں کو ایک ایکویریم بنواکے دیا ہے اس کی تصاویر شیئر کروں گا
 
نیلم

ٹھیک ضرور کیجیےگا شیئر
 
Top