گھریلو نسخے(طب و صحت)

hakimkhalid

محفلین
٭ چھوٹی الائچی متعدد امراض کا علاج ٭

٭ چھوٹی الائچی متعدد امراض کا علاج ٭​
[align=justify:a559fc7422]چھوٹی الائچی عام استعمال کی کچن آئٹم ہے' پیشاب کی تکالیف میں مبتلا افراد کے لئے الائچی کا استعمال نہایت مفید ہے کھانے کا ایک چمچہ الائچی کے بیج' کیلے کے پتے اور آملے کا رس ملا کر دن میں تین بار پینے سے کھل کر پیشاب آتاہے جو مثانے کی سوزش' گردوں کی سوزش کےلئے مفید ہے۔ چائے میں ملانے سے چائے نہ صرف خوشبودار ہوجاتی ہے بلکہ ڈپریشن دور کرتی ہے ہچکی بند نہ ہونے کی صورت میں کچی ہوئی دوتین الائچیوں کو ایک کپ پانی میں پودینے کے پانچ پتوں کے ساتھ ابالنے سے جوجوشاندہ تیار ہوتاہے اسے پینے سے ہچکی یکدم ختم ہوجاتی ہے اس کے علاوہ چھوٹی الائچی اور دار چینی کے جوشاندے کے غرارے کرنے سے گلے کی خراش' زبان کی سوزش' حلقوم کی سوزش'حلق کے کوے اور زبان کے عقبی حصے کی تکلیف دور ہوجاتی ہے۔[/align:a559fc7422]
 
F@rzana

محفلین
فرزانہ بہن اپنائیت کےلیے بہت شکریہ! آپ کی بہن کےلیے نسخہ درج ذیل ہے۔
ہوالشافی:عناب ایرانی 7عدد اورگل منڈی 5 گرام آدھے گلاس پانی میںڈال کر رات بھر رکھا رہنے دیں اور صبح ہلکا سا جوش دے کر مل چھان کر یہ پانی صبح نہار منہ پلا دیں۔جبکہ بیرونی استعمال کےلیےنیم کے پتے پانی میں جوش دے کر اس سے پاؤں کی متاثرہ جلد صاف کر کے خشک کریں اس کےبعد ہمدرد دواخانے کی بنی ہوئی مرہم "حکنول"لگائیں۔ یا مہندی کے تازہ پتے اور گندھک ہموزن پانی میں پیس کر لیپ کریںانشاء اللہ دو تین ہفتے کے استعمال سے کم و بیش تمام جلدی امراض دور ہو جاتی ہیں۔اگر بیرونی انفیکشن ہو تو صرف لگانے سے ہی آرام آ جاتا ہے۔

حکیم صاحب نے انتہا مہربانی آپ کی، پروردگار آپ کے دست شفا سے خلق خدا کوصحتمندی عطا فرماتا رہے۔آمین

ایک گزارش اور ہے کہ کوئی ایسا نسخہ بھی ہے جس کی دوا کے اجزاء یہاں بیرون ملک با آسانی مل سکتے ہوں!

:roll:
 
قیصرانی

لائبریرین
hakimkhalid نے کہا:
ماوراء نے کہا:
حکیم بھائی، بہت خوشی ہوئی کہ آپ محفل پر تشریف لائے۔ یہاں پہلے ہی ماشاءاللہ کافی بڑی شخصیت موجود ہیں، آپ کے آنے سے ایک اور اضافہ ہوگیا۔ خوش آمدید!

لیکن ساتھ ہی مجھے آپ سے کچھ پوچھنا بھی ہے، وہ یہ کہ سب ہی مجھے کہتے ہیں کہ میرا دماغ سرے سے ہے ہی نہیں۔ لیکن میں اس بات کو نہیں مانتی کہ میرے پاس دماغ ہی نہ ہو۔ ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ دماغ کمزور ہو۔ اگر ہو سکے تو دماغ صیحح چلنے کا کوئی نسخہ بتا دیں۔ میں ساری عمر آ پ کو دعائیں دوں گی۔ (اگر ٹھیک ہو گیا تو) لیکن آسان نسخہ بتایئے گا۔ کہ چیزیں مجھے آسانی سے مل بھی جائیں۔
شکریہ!

ماوراء بہن ،شکریہ
آپ کی اتنی پوسٹیں دیکھ کر لگتا تو یہی ہےکہ
ماشاء اللہ ہماری اس بہنا کا دماغ موجود بھی ہے اور چل بھی رہا ہے اور یہ مزید چلتا رہے اس کےلیے نسخہ درج زیل ہے۔
ہوالشافی ؛گری بادام ،سونف ، کوزہ مصری ہر ایک پچاس گرام لے لیں اور گرائنڈ کر کے روزانہ سوتے وقت ایک بڑا چمچ استعمال کریں۔
اور اگر یہ شمشاد بھائی کےلئے پوچھ رہی ہیں تو انہیں قرشی دواخانے کی بنی ہوئی دوا ،،دماغی،، لے کر پارسل کر دیں ۔طریقہ استعمال اس کے اوپر ہی لکھا ہو گا۔
حکیم صاحب، معذرت کے ساتھ، مگر یہ نسخہ نمبر ایک میرا آزمایا ہوا ہے۔ مگر نتیجہ سب کے سامنے ہے۔ :cry: :cry:
قیصرانی
 
فرذوق احمد

محفلین
حکیم صاحب السلام علیکم
حکیم صاحب ایک مسئلہ درپیش ہے میرے بال بہت ٹوٹتے ہیں میں ایک تیل بھی استعمال کیا تھا مگر کوئی فاقہ نہیں ہوا اس تیل کا نام تھا بائیو آملہ تو پلیز کوئی ایسا حل بتائے کہ میرے بال ٹھیک ہو جائے مجھے لگتا ہے کہ میں اور 2یا 3 ماہ تک گنجا ہو جاؤں گا پلیز پلیز پلیز پلیز کوئی حل بتا دیں
 
قیصرانی

لائبریرین
حکیم بھائی جان، میرا بھی یہی مسئلہ ہے مگر میرے بال ٹوٹتے نہیں اپنی جگہ چھوڑتے جار رہے ہیں۔ اب پیشانی بہت فراغ ہو گئی ہے۔ کچھ اس کا علاج بھی بتائیں۔ میں ہیئر ٹرانس پلانٹیشن نہیں کرانا چاہ رہا۔
بے بی ہاتھی(اس کو قیصرانی پڑھیں)
 
hakimkhalid

محفلین
قیصرانی نے کہا:

قیصرانی جی! نسخہ استعمال کرتے رہیں۔نتیجہ تسلی بخش ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
hakimkhalid

محفلین
farzooq ahmed نے کہا:

[align=justify:1879f412f2]فرذوق بھائی !کہتے ہیں سر کے بال ان ہی لو گو ں کے زیادہ گرتے ہیں جو ذہین اور جینئس ہو تے ہیں۔
اگر “ڈینڈرف“ کی وجہ سے گر رہے ہوں تو درج ذیل نسخہ استعمال کریں۔
ہوالشافی:کمیلہ 20گرام ،ناریل کا تیل 100گرام قریبی حکیم یا پنسار کی دوکان سے لےکر اکٹھا ملا لیں۔رات کو بالوں میں لگایئں اور صبح دھو ڈالیں۔
فولاد کی کمی یا جنرل ویکنیس کی وجہ سے بال گر رہے ہوں توغذا میں پالک،کلیجی،سیب وغیرہ کا استعمال بڑھا دیں ۔اور لگانے کےلیے صرف ناریل کا تیل استعمال کریں
دماغ کی کمزوری کی وجہ سے یا زیادہ ذہنی کام کرنے کی وجہ سےبال گر رہے ہوں تو رات کو سوتے وقت مربہ آملہ ایک عدد ہمراہ دودھ استعمال کریں جبکہ لگانے کےلیےہمدرد کا روغن لبوب سبعہ قریبی حکیم سےخرید لیں اور سوتے وقت استعمال کریں۔ [/align:1879f412f2]
 
hakimkhalid

محفلین
قیصرانی نے کہا:
حکیم بھائی جان، میرا بھی یہی مسئلہ ہے مگر میرے بال ٹوٹتے نہیں اپنی جگہ چھوڑتے جار رہے ہیں۔ اب پیشانی بہت فراغ ہو گئی ہے۔ کچھ اس کا علاج بھی بتائیں۔ میں ہیئر ٹرانس پلانٹیشن نہیں کرانا چاہ رہا۔
بے بی ہاتھی(اس کو قیصرانی پڑھیں)

قیصرانی بھائی! آپ فرزوق بھائی کو بتائے گئے نسخہ جات کابھی مطالعہ کریں۔اس کے علاوہ روغن لبوب سبعہ ، روغن بیضہ مرغ ہر ایک 25 گرام اور 50 گرام ناریل کا تیل ملالیں یہ تیل رات سوتے وقت استعمال کریں اور صبح دھولیں۔ دماغی طاقت کےلیے مروجہ غذاؤں کا استعمال کریں ۔خصوصاً گری بادام کا ضرور استعمال کریں۔
 
hakimkhalid

محفلین
F@rzana نے کہا:
فرزانہ بہن اپنائیت کےلیے بہت شکریہ! آپ کی بہن کےلیے نسخہ درج ذیل ہے۔
ہوالشافی:عناب ایرانی 7عدد اورگل منڈی 5 گرام آدھے گلاس پانی میںڈال کر رات بھر رکھا رہنے دیں اور صبح ہلکا سا جوش دے کر مل چھان کر یہ پانی صبح نہار منہ پلا دیں۔جبکہ بیرونی استعمال کےلیےنیم کے پتے پانی میں جوش دے کر اس سے پاؤں کی متاثرہ جلد صاف کر کے خشک کریں اس کےبعد ہمدرد دواخانے کی بنی ہوئی مرہم "حکنول"لگائیں۔ یا مہندی کے تازہ پتے اور گندھک ہموزن پانی میں پیس کر لیپ کریںانشاء اللہ دو تین ہفتے کے استعمال سے کم و بیش تمام جلدی امراض دور ہو جاتی ہیں۔اگر بیرونی انفیکشن ہو تو صرف لگانے سے ہی آرام آ جاتا ہے۔

حکیم صاحب نے انتہا مہربانی آپ کی، پروردگار آپ کے دست شفا سے خلق خدا کوصحتمندی عطا فرماتا رہے۔آمین

ایک گزارش اور ہے کہ کوئی ایسا نسخہ بھی ہے جس کی دوا کے اجزاء یہاں بیرون ملک با آسانی مل سکتے ہوں!

:roll:

فرزانہ بہن ! یو کے میں نیم کے درخت عام ہیں۔ نیم کے پتے پچاس گرام لےکر ناریل کے تیل یا بٹر آئیل یا کھانے کے کسی بھی تیل کی 100ایم ایل کی مقدار میں جلالیں اور چھان کر رکھ لیں ۔یہ دوا لگانے کےلئے جبکہ نیم کے پتے 5 گرام ایک کپ پانی میں بوائل کر کے صبح نہار منہ استعمال کریں ۔انشاء اللہ شفا ہوگی۔
 
فرذوق احمد

محفلین
hakimkhalid نے کہا:
farzooq ahmed نے کہا:
حکیم صاحب السلام علیکم
حکیم صاحب ایک مسئلہ درپیش ہے میرے بال بہت ٹوٹتے ہیں میں ایک تیل بھی استعمال کیا تھا مگر کوئی فاقہ نہیں ہوا اس تیل کا نام تھا بائیو آملہ تو پلیز کوئی ایسا حل بتائے کہ میرے بال ٹھیک ہو جائے مجھے لگتا ہے کہ میں اور 2یا 3 ماہ تک گنجا ہو جاؤں گا پلیز پلیز پلیز پلیز کوئی حل بتا دیں

[align=justify:fb333dd9ed]فرذوق بھائی !کہتے ہیں سر کے بال ان ہی لو گو ں کے زیادہ گرتے ہیں جو ذہین اور جینئس ہو تے ہیں۔
اگر “ڈینڈرف“ کی وجہ سے گر رہے ہوں تو درج ذیل نسخہ استعمال کریں۔
ہوالشافی:کمیلہ 20گرام ،ناریل کا تیل 100گرام قریبی حکیم یا پنسار کی دوکان سے لےکر اکٹھا ملا لیں۔رات کو بالوں میں لگایئں اور صبح دھو ڈالیں۔
فولاد کی کمی یا جنرل ویکنیس کی وجہ سے بال گر رہے ہوں توغذا میں پالک،کلیجی،سیب وغیرہ کا استعمال بڑھا دیں ۔اور لگانے کےلیے صرف ناریل کا تیل استعمال کریں
دماغ کی کمزوری کی وجہ سے یا زیادہ ذہنی کام کرنے کی وجہ سےبال گر رہے ہوں تو رات کو سوتے وقت مربہ آملہ ایک عدد ہمراہ دودھ استعمال کریں جبکہ لگانے کےلیےہمدرد کا روغن لبوب سبعہ قریبی حکیم سےخرید لیں اور سوتے وقت استعمال کریں۔ [/align:fb333dd9ed]

شکریہ حکیم صاحب میں آج ہی یہ چیزیں خرید لوں گا اور بعد میں آپ کو آگاہی دیتا رہوں گا بہت بہت شکریہ
 
فرذوق احمد

محفلین
حکیم صاحب گوشت وغیرہ تو میں نے کبھی کھایا نہیں اور نہ ہی میں کھانا چاہتا ہوں تو پلیز کلیجی کی جگہ کوئی اور چیز بتا دیں مہربانی ہوگی
 
قیصرانی

لائبریرین
hakimkhalid نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
hakimkhalid نے کہا:
ماوراء نے کہا:
حکیم بھائی، بہت خوشی ہوئی کہ آپ محفل پر تشریف لائے۔ یہاں پہلے ہی ماشاءاللہ کافی بڑی شخصیت موجود ہیں، آپ کے آنے سے ایک اور اضافہ ہوگیا۔ خوش آمدید!

لیکن ساتھ ہی مجھے آپ سے کچھ پوچھنا بھی ہے، وہ یہ کہ سب ہی مجھے کہتے ہیں کہ میرا دماغ سرے سے ہے ہی نہیں۔ لیکن میں اس بات کو نہیں مانتی کہ میرے پاس دماغ ہی نہ ہو۔ ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ دماغ کمزور ہو۔ اگر ہو سکے تو دماغ صیحح چلنے کا کوئی نسخہ بتا دیں۔ میں ساری عمر آ پ کو دعائیں دوں گی۔ (اگر ٹھیک ہو گیا تو) لیکن آسان نسخہ بتایئے گا۔ کہ چیزیں مجھے آسانی سے مل بھی جائیں۔
شکریہ!

ماوراء بہن ،شکریہ
آپ کی اتنی پوسٹیں دیکھ کر لگتا تو یہی ہےکہ
ماشاء اللہ ہماری اس بہنا کا دماغ موجود بھی ہے اور چل بھی رہا ہے اور یہ مزید چلتا رہے اس کےلیے نسخہ درج زیل ہے۔
ہوالشافی ؛گری بادام ،سونف ، کوزہ مصری ہر ایک پچاس گرام لے لیں اور گرائنڈ کر کے روزانہ سوتے وقت ایک بڑا چمچ استعمال کریں۔
اور اگر یہ شمشاد بھائی کےلئے پوچھ رہی ہیں تو انہیں قرشی دواخانے کی بنی ہوئی دوا ،،دماغی،، لے کر پارسل کر دیں ۔طریقہ استعمال اس کے اوپر ہی لکھا ہو گا۔
حکیم صاحب، معذرت کے ساتھ، مگر یہ نسخہ نمبر ایک میرا آزمایا ہوا ہے۔ مگر نتیجہ سب کے سامنے ہے۔ :cry: :cry:
قیصرانی

قیصرانی جی! نسخہ استعمال کرتے رہیں۔نتیجہ تسلی بخش ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماشاء اللہ حکیم صاحب۔ آپ مطمیئن ہیں تومیں بھی پھر سے استعمال کرتا ہوں۔ ویسے بادام کی گٍری کافی عرصہ میری عام خوراک رہی ہے، یعنی ایک کلو گرئ بادام ہر چند دن میں کھا لیتا تھا۔چند دن ایک ہفتہ سے کم سمجھیں۔
بے بی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
حکیم صاحب ایک اور مسئلے ہے میرے ساتھ۔ مجھے نکسیر کا مسئلہ ہے۔ بہت عرصہ دائیں‌نتھنے سے، پھر چند سالوں سے بائیں نتھنے سے نکسیر آتی ہے۔ اس کا کوئی علاج۔ میں کوئی خاص‌گرم چیز استعمال نہیں کرتا۔ بس سارے دن میں 1 یا ڈیڑھ پیالی بلیک کافی استعمال کرتا ہوں۔اس کے علاوہ ابھی بادام وغیرہ بھی کوئی استعمال نہیں‌کر رہا۔ موسم بھی کافی معتدل ہے، یعنی ابھی 20 ڈگری نہیں‌ہوا یہاں فن لینڈ میں۔ دوسرا یہ بھی عرض‌کر دوں کہ پہلی بار اب گرم موسم میں نکسیر کا مسئلہ پیش آ رہا ہے۔ ورنہ تو منفی 30 ڈگری پر بھی مجھے نکسیر آتی ہے۔ اور جب موسم صفر ڈگری یا اس سے نیچے کے درجہء حرارت میں ہو تو پھر یہ مسئلہ اکثر رہتا ہے۔ ایسا نسخہ بتائیں جس کے اجزاء یہاں فن لینڈ سے مل سکیں۔
بے بی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
حکیم بھائی، بہت خوشی ہوئی کہ آپ محفل پر تشریف لائے۔ یہاں پہلے ہی ماشاءاللہ کافی بڑی شخصیت موجود ہیں، آپ کے آنے سے ایک اور اضافہ ہوگیا۔ خوش آمدید!

لیکن ساتھ ہی مجھے آپ سے کچھ پوچھنا بھی ہے، وہ یہ کہ سب ہی مجھے کہتے ہیں کہ میرا دماغ سرے سے ہے ہی نہیں۔ لیکن میں اس بات کو نہیں مانتی کہ میرے پاس دماغ ہی نہ ہو۔ ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ دماغ کمزور ہو۔ اگر ہو سکے تو دماغ صیحح چلنے کا کوئی نسخہ بتا دیں۔ میں ساری عمر آ پ کو دعائیں دوں گی۔ (اگر ٹھیک ہو گیا تو) لیکن آسان نسخہ بتایئے گا۔ کہ چیزیں مجھے آسانی سے مل بھی جائیں۔
شکریہ!

دعائیں تو تب دو گی نا جب دماغ ٹھیک ہو گا تو اور ٹھیک تب ہو گا اگر کچھ ہو گا تو، جب ہے ہی نہیں تو اس بحث کا فائدہ :cry:
 
شمشاد

لائبریرین
hakimkhalid نے کہا:
ماوراء نے کہا:
حکیم بھائی، بہت خوشی ہوئی کہ آپ محفل پر تشریف لائے۔ یہاں پہلے ہی ماشاءاللہ کافی بڑی شخصیت موجود ہیں، آپ کے آنے سے ایک اور اضافہ ہوگیا۔ خوش آمدید!

لیکن ساتھ ہی مجھے آپ سے کچھ پوچھنا بھی ہے، وہ یہ کہ سب ہی مجھے کہتے ہیں کہ میرا دماغ سرے سے ہے ہی نہیں۔ لیکن میں اس بات کو نہیں مانتی کہ میرے پاس دماغ ہی نہ ہو۔ ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ دماغ کمزور ہو۔ اگر ہو سکے تو دماغ صیحح چلنے کا کوئی نسخہ بتا دیں۔ میں ساری عمر آ پ کو دعائیں دوں گی۔ (اگر ٹھیک ہو گیا تو) لیکن آسان نسخہ بتایئے گا۔ کہ چیزیں مجھے آسانی سے مل بھی جائیں۔
شکریہ!

ماوراء بہن ،شکریہ
آپ کی اتنی پوسٹیں دیکھ کر لگتا تو یہی ہےکہ
ماشاء اللہ ہماری اس بہنا کا دماغ موجود بھی ہے اور چل بھی رہا ہے اور یہ مزید چلتا رہے اس کےلیے نسخہ درج زیل ہے۔
ہوالشافی ؛گری بادام ،سونف ، کوزہ مصری ہر ایک پچاس گرام لے لیں اور گرائنڈ کر کے روزانہ سوتے وقت ایک بڑا چمچ استعمال کریں۔
اور اگر یہ شمشاد بھائی کےلئے پوچھ رہی ہیں تو انہیں قرشی دواخانے کی بنی ہوئی دوا ،،دماغی،، لے کر پارسل کر دیں ۔طریقہ استعمال اس کے اوپر ہی لکھا ہو گا۔

حکیم صاحب نے کب کا کہا ہوا ہے کہ “ دماغی“ لے کر پارسل کرو، کی کیوں نہیں ابھی تک؟
 
شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید حکیم صاحب
میری نظر اس دھاگے پر پڑی ہی نہیں اور کسی نے بتایا بھی نہیں، حتی کہ ماورا نے بھی نہیں بتایا اور خود اپنے دماغ کے لیے نسخے پوچھتی رہی۔ اور تو اور ہم فرزانہ کو سارے جہاں میں ڈھونڈ رہے ہیں اور وہ آپ کے مطب میں چھپی بیٹھی ہیں۔

میں نے کسی دھاگے پر آپ سے پوچھا بھی تھا کہ آپ لاہور کے کس علاقے میں خدمتِ خلق کرتے ہیں تا کہ بنفسِ نفیس حاضر ہو سکوں۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
hakimkhalid نے کہا:
ماوراء نے کہا:
حکیم بھائی، بہت خوشی ہوئی کہ آپ محفل پر تشریف لائے۔ یہاں پہلے ہی ماشاءاللہ کافی بڑی شخصیت موجود ہیں، آپ کے آنے سے ایک اور اضافہ ہوگیا۔ خوش آمدید!

لیکن ساتھ ہی مجھے آپ سے کچھ پوچھنا بھی ہے، وہ یہ کہ سب ہی مجھے کہتے ہیں کہ میرا دماغ سرے سے ہے ہی نہیں۔ لیکن میں اس بات کو نہیں مانتی کہ میرے پاس دماغ ہی نہ ہو۔ ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ دماغ کمزور ہو۔ اگر ہو سکے تو دماغ صیحح چلنے کا کوئی نسخہ بتا دیں۔ میں ساری عمر آ پ کو دعائیں دوں گی۔ (اگر ٹھیک ہو گیا تو) لیکن آسان نسخہ بتایئے گا۔ کہ چیزیں مجھے آسانی سے مل بھی جائیں۔
شکریہ!

ماوراء بہن ،شکریہ
آپ کی اتنی پوسٹیں دیکھ کر لگتا تو یہی ہےکہ
ماشاء اللہ ہماری اس بہنا کا دماغ موجود بھی ہے اور چل بھی رہا ہے اور یہ مزید چلتا رہے اس کےلیے نسخہ درج زیل ہے۔
ہوالشافی ؛گری بادام ،سونف ، کوزہ مصری ہر ایک پچاس گرام لے لیں اور گرائنڈ کر کے روزانہ سوتے وقت ایک بڑا چمچ استعمال کریں۔
اور اگر یہ شمشاد بھائی کےلئے پوچھ رہی ہیں تو انہیں قرشی دواخانے کی بنی ہوئی دوا ،،دماغی،، لے کر پارسل کر دیں ۔طریقہ استعمال اس کے اوپر ہی لکھا ہو گا۔

حکیم صاحب نے کب کا کہا ہوا ہے کہ “ دماغی“ لے کر پارسل کرو، کی کیوں نہیں ابھی تک؟

مجھے خود کچھ ملے گا تو میں آپ کو بھیجوں گی نا۔ اور آپ محفل پر نظر رکھا کریں نا۔ کہ کون سا دھاگے میں کیا اور کیا نہیں ہو رہا۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
نصیحت کرنے کا بہت بہت شکریہ
اب خود سے ہی کیا کروں گا۔
تم کبھی میری مدد نہ کرنا۔ :cry:
 
hakimkhalid

محفلین
قیصرانی نے کہا:
حکیم صاحب ایک اور مسئلے ہے میرے ساتھ۔ مجھے نکسیر کا مسئلہ ہے۔ بہت عرصہ دائیں‌نتھنے سے، پھر چند سالوں سے بائیں نتھنے سے نکسیر آتی ہے۔ اس کا کوئی علاج۔ میں کوئی خاص‌گرم چیز استعمال نہیں کرتا۔ بس سارے دن میں 1 یا ڈیڑھ پیالی بلیک کافی استعمال کرتا ہوں۔اس کے علاوہ ابھی بادام وغیرہ بھی کوئی استعمال نہیں‌کر رہا۔ موسم بھی کافی معتدل ہے، یعنی ابھی 20 ڈگری نہیں‌ہوا یہاں فن لینڈ میں۔ دوسرا یہ بھی عرض‌کر دوں کہ پہلی بار اب گرم موسم میں نکسیر کا مسئلہ پیش آ رہا ہے۔ ورنہ تو منفی 30 ڈگری پر بھی مجھے نکسیر آتی ہے۔ اور جب موسم صفر ڈگری یا اس سے نیچے کے درجہء حرارت میں ہو تو پھر یہ مسئلہ اکثر رہتا ہے۔ ایسا نسخہ بتائیں جس کے اجزاء یہاں فن لینڈ سے مل سکیں۔
بے بی ہاتھی

قیصرانی بھائی! ناک کی جلد کی حساسیت،خون کا دباؤ بڑھ جانا اور پیٹ کے کیڑے نیز خون کی تیزابیت نکسیر کے چند اسباب ہیں۔فن لینڈ میں لیموں تو مل ہی جاتا ہو گا ؟۔۔۔۔
جس وقت نکسیر ہو رہی ہو لیموں کے چند قطرے ناک کے دونوں نتھنوں میں ڈالیں۔انشاء اللہ نکسیر بند ہوجائے گی ۔چند بار ایسا کرنے سے نکسیر آئیندہ نہیں ہوگی۔
لیموں کی سکنجبین کاپینا بھی فائدہ مند ہے۔
 
hakimkhalid

محفلین
farzooq ahmed نے کہا:
حکیم صاحب گوشت وغیرہ تو میں نے کبھی کھایا نہیں اور نہ ہی میں کھانا چاہتا ہوں تو پلیز کلیجی کی جگہ کوئی اور چیز بتا دیں مہربانی ہوگی

فرذوق بھائی! کلیجی کھانا ضروری نہیں ۔فولاد والی غذا پالک ،سیب وغیرہ سے بھی کام چل جائے گا۔
 
Top