تیلے شاہ
محفلین
جاپان می باکثرت پائے جاتے ہیںتاڑر نے کہا:آم والا نسخھ اچھا ھے مگر آم کدھر سے ملتے ھے؟
وہاں سے منگوا لیں،کوئی جاننے والا نہیں ہے تو ڈائریکٹ ٹویوٹا والوں کا آڈر کر دیں
جاپان می باکثرت پائے جاتے ہیںتاڑر نے کہا:آم والا نسخھ اچھا ھے مگر آم کدھر سے ملتے ھے؟
حجاب نے کہا:اکثر لوگوں کو سفر کے دوران چکّر اور متلی کی شکایت ہوتی ہے۔اس سے بچنے کے لئے سفر شروع کرنے سے پہلے سونٹھ کا سفوف دو یا تین چُٹکی لے کر پھانک لیں ۔اس شکایت میں یہ بہت مفید ہوتا ہے۔
قیصرانی نے کہا:اوہ، تو پھر بڑوں کو ننھے منوںکےجنازے پر پکڑا جائے پھر؟
اگر بے رنگ نیل پالش نہ ہو تو موم بھی ٹپکائی جاسکتی ہے۔۔(لباس) لباس میں بٹن ٹانکنے کے بعد دھاگوں پر ایک بوند بے رنگ نیل پالش ٹپکا دیں۔ بٹن آسانی سے ٹوٹیں گے نہیں۔ بچوں کے کپڑوں میں اس عمل کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔
اکثر لوگوں کو سفر کے دوران چکّر اور متلی کی شکایت ہوتی ہے۔اس سے بچنے کے لئے سفر شروع کرنے سے پہلے سونٹھ کا سفوف دو یا تین چُٹکی لے کر پھانک لیں ۔اس شکایت میں یہ بہت مفید ہوتا ہے۔
خوبصورت بال
بالوں میں اگر مہندی اور تیل ڈالا جائے اور ایک گھنٹے بعد شیمپو کیا جائے تو بال بہت چمکدار اور صحت مند نظر آئیں گے۔اس کو سب سے اچھا کنڈیشنر کہا گیا ہے
تیل،لیموں اور انڈہ (آئلی بالوں کے لیے انڈہ بہتر رہتا ہے)
تیل۔لیموں اور دہی (خشک بالوں کے لئے)
یہ سب بالون کی خوبصورتی۔چمک۔ کو بڑھاتے ہیں
لمبے اور گھنے بالوں کے لیے
مہندی کے پتے،بیری کے پتے(تازہ)، نیم کے پتے(تازہ) تینون کا ہم وزن لیں کر پیس لین چاہین تو تیل بھی ڈال سکتے ہین تھوڑا سا اور لیپ لگا لیں۔ 5-4 ماہ کر کے دیکھیں نتیجہ زبردست ہوگا۔
اگر کسی کو یہ سارا بکھیڑا نہیں پالنا وہ ایک اور آسان سی چیز کر لے
نیم کا تیل(اس کی بو برداشت کرنا تھوڑا مشکل ہے) لیکن اس کے نتائج بہت اچھے ہیں
کالے بال،چمکدار،گھنے اور لمبے
دل جلتا ہے تو جلنے دے
آنسو نہ بہا فریاد نہ کر
کیوں؟؟؟؟؟آپکو یہ سب مشکل لگ رہا ہے تو آپ صرف دعا سے بھی کام چلا سکتے ہیں