قیصرانی
لائبریرین
یہاں جہاںمیں رہتا ہوں، نہ کوئی ملا ہے اور نہ کوئی مسجد۔ حتٰی کہ مسلمان بھی کوئی نہیںماہ وش نے کہا:ارے کہاںجائیںگے یہ ، ملا کی دوڑمسجد تک ۔
یہاں جہاںمیں رہتا ہوں، نہ کوئی ملا ہے اور نہ کوئی مسجد۔ حتٰی کہ مسلمان بھی کوئی نہیںماہ وش نے کہا:ارے کہاںجائیںگے یہ ، ملا کی دوڑمسجد تک ۔
میرے علاوہ بھائی صاحبصاحب نے کہا:غلط! آپ بھی تو مسلمان ہیں ، تو یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ وہاں کوئی مسلمان نہیں
جی۔ کیونکہ جہاں میں رہتا ہوں، وہ ایک چھوٹا سا قصبہ ہے۔ اور یہاںمیں واحد غیرملکی ہوں۔ اسی طرح آفیشلی بھی مجھے یہی بتایا گیا ہے کہ میں یہاں اکیلا مسلمان ہوں اس لئے کسی اور شہر کے مسلمانوں اور پاکستانیوں سے رابطے میںرہنا چاہیے تاکہ مجھے اپنے کلچر، مذہب اور زبان یاد رہ سکےصاحب نے کہا:بھائی صاحب کیا آپ نے تحقیق کی ہے کہ واقعی وہاں آپ کے سوا کوئی اور مسلمان نہیں ۔۔۔ ؟
قیصرانی نے کہا:جی۔ کیونکہ جہاں میں رہتا ہوں، وہ ایک چھوٹا سا قصبہ ہے۔ اور یہاںمیں واحد غیرملکی ہوں۔ اسی طرح آفیشلی بھی مجھے یہی بتایا گیا ہے کہ میں یہاں اکیلا مسلمان ہوں اس لئے کسی اور شہر کے مسلمانوں اور پاکستانیوں سے رابطے میںرہنا چاہیے تاکہ مجھے اپنے کلچر، مذہب اور زبان یاد رہ سکے
یہاں تبلیغ کا مطلب یہی ہے کہ کان پکڑ کر باہر نکال دیا جانا۔ یہاں ہر مذہب کو آزادی ہے لیکن آپ کسی دوسرے مذہب والوں کے ساتھ کوئی مباحثہ نہیںکر سکتےظفر احمد نے کہا:پھر تو آپ آہستہ آہستہ تبلیغ کا کام شروع کردیں اشاءاللہ اللہ آپ کی مدد کریے گا
قیصرانی نے کہا:اسی طرح آفیشلی بھی مجھے یہی بتایا گیا ہے کہ میں یہاں اکیلا مسلمان ہوں اس لئے کسی اور شہر کے مسلمانوں اور پاکستانیوں سے رابطے میںرہنا چاہیے تاکہ مجھے اپنے کلچر، مذہب اور زبان یاد رہ سکےصاحب نے کہا:بھائی صاحب کیا آپ نے تحقیق کی ہے کہ واقعی وہاں آپ کے سوا کوئی اور مسلمان نہیں ۔۔۔ ؟
یہ کس نے کہا بھائی؟ اللہ نہ کرے کہ ایسا ہوصاحب نے کہا:تو کیا خدا نہ خواستہ آپ اپنے کلچر، مذہب اور زبان کو بھول گئے ہیں؟؟؟
رزق جہاں لے جاتا ہے، انسان چلا جاتا ہےماہ وش نے کہا:قیصرانی ۔ ۔ ویسے یہ اتنے بے مسلم قصبہ میں آنے کی ایسی کیا ضرورت پڑ گئی آپ کو
قکککماہ وش نے کہا:قیصرانی ، یہ کہو کہ دانہ چگنے کے چکر میں دام ہمرنگ زمین میں پھنس گئے ہو ۔
اسی لئے تو قتل عاشقاںسے منع کرتے ہیں
اکیلے پھر رہے ہو یوسف بے کارواں ہو کر
شکریہ۔ اور آپ بھیماہ وش نے کہا:چلو خوش رہو جہاںرہو ، شاد رہو آباد رہو