مبارکباد گھر آیا پردیسی

صاحب

محفلین
مجھے پتہ تو نہیں کہ قیصرانی کہاں چلے گئے تھے، کیوں چلے گئے تھے، کیسے چلے گئے تھے
اور
کب آئے ، کیسے آئے ، کیوں آئے ، کہاںآئے

مگر

خوش آمدید​

صاحب
کے طرف سے

:lol:
 
سارہ خان

محفلین
ویلکم بیک قیصرانی ۔۔۔۔۔ بالآخر سب کے احتجاج ناراضگیاں اور دھمکیاں رنگ لے آئیں اور اونٹ پہاڑ کے نیچے آ ہی گیا۔۔۔ :p ۔۔۔ بر وقت اور صحیح فیصلہ کیا آپ نے ۔۔ تھوڑے بہت اختلافات کی وجہ سے سب کی محبت سے منہ موڑنا اچھی بات نہیں ہوتی ۔۔ بہرحال بہت خوسی ہئی آپ کو پھر سے ایکٹو دیکھ کر اور محفل کا پہلے کی طرح خوشگوار ماحول دیکھ کر۔۔۔ :) :p
 
اجنبی

محفلین
میری غلطی تھی یا نہیں ، مگر میں نے قیصرانی صاحب سے ذاتی پیغام میں معذرت کی تھی ، کیونکہ میری وجہ سے یہاں غلط فہمیاں پیدا ہوئی تھیں اور بے چارے بدتمیز کی رگڑائی بھی ہوئی تھی ۔

ہو سکتا ہے کہ وہ میری بات مان کر واپس آئے ہوں ۔ :roll:
 
قیصرانی

لائبریرین
شکریہ حجاب صاحبہ، اگرچہ کچھ ایسا لگا کہ یہ سارا ہنسنا مسکرانا میرے پر ہو رہا ہے :lol:

(آج کی خبر پر موجود آپ کے سوال کا جواب عملی طور پر دینے کی کوشش کی ہے۔ امید کہ آپ کو برا نہیں‌ لگا ہوگا)
 
حجاب

محفلین
یہ ہنسنا مسکرانا آپ کی آمد کی وجہ سے ہی ہے قیصرانی،آپ پر نہیں ہو رہا،چمن یہ محفل ہے اور گُل سارے ممبرز ۔
پریکٹیکل کافی ہے جواب میں :)
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
رضوان نے کہا:
اب نیا محاذ کھُل چکا ہے باجو کو بھی مناؤ :?
میری باجو اتنی اچھی ہیں‌ کہ وہ کبھی کوئی بات دل میں نہیں رکھتیں۔ یہی ان کی سب سے بڑی خوبی ہے جو انہیں دوسروں سے ممتاز کرتی ہے۔ دوسرا وہ دل کی بات کہہ دینے کی وجہ سے بہت جلد ناراضگی اور غصہ بھول جاتی ہیں۔ تیسرا یہ کہ وہ اتنی اچھی ہیں کہ آج یا کل پھر سے آپ کو چہکتی دکھائی دیں گی

راضی کرنے کے لیے اتنا مکھن۔۔۔۔ :lol:

مجھ پر مکھن اثر نہیں کیا کرتآ ۔ :p
مگر بات چھوٹے بھیا کی بلکل درست ہے اسی لئے تو میری کمزوری سے فائدہ اٹھاتے ہیں کہ باجو کی خیر ہے ناراض بھی ہوئیں تو دو تین دن میں بھول بھال جاتی ہوں ۔ :cry: یہ میری بڑی مصیبت ہے غصہ بھی ٹھیک سے نہیں کر سکتی کہ دل پر نہیں لیتی ۔ :(
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:

شکریہ باجو۔ مجھے یقین تھا کہ آپ اتنی ہی اچھی ہیں، بلکہ اس سے بھی کئی گنا زیادہ :lol:
 
ماوراء

تو کیا آپ اتنی جلدی راضی۔۔۔۔۔؟؟؟ :roll:

کچھ اور مکھن لگ جانے دیتیں۔ :wink:
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
مگر بات چھوٹے بھیا کی بلکل درست ہے اسی لئے تو میری کمزوری سے فائدہ اٹھاتے ہیں کہ باجو کی خیر ہے ناراض بھی ہوئیں تو دو تین دن میں بھول بھال جاتی ہوں ۔ :cry: یہ میری بڑی مصیبت ہے غصہ بھی ٹھیک سے نہیں کر سکتی کہ دل پر نہیں لیتی ۔ :(
شکریہ باجو۔ مجھے یقین تھا کہ آپ اتنی ہی اچھی ہیں، بلکہ اس سے بھی کئی گنا زیادہ :lol:

:roll: زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ابھی میرا غصہ اترا نہیں ہے صرف ابھی ایک دن ہی تو ہوا ہے ۔ :twisted:
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
:roll: زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ابھی میرا غصہ اترا نہیں ہے صرف ابھی ایک دن ہی تو ہوا ہے ۔ :twisted:
جی باجو، میں بالکل بھی زیادہ خوش نہیں‌ ہو رہا۔ ابھی جلد ہی جب دو تین دن ہو گئے، پھر زیادہ خوش ہو لوں گا :roll:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نہیں بوچھی نہیں، بالکل نہیں ، ہر گز نہیں ، کسی صورت نہیں۔۔۔ نہیں غصہ اتارنا ہے ابھی چاہے یہ حضرت کچھ بھی کرلیں کسی صورت بات نہیں سننی ہے ان کی :twisted:
 
Top