گھر سے دفتر تک کا راستہ

زبیر مرزا

محفلین
صاحب ۔۔ وہ ایک کہاوت تو سنی ہو گی۔ کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔" پس قوم کو بنانے والی حکومت ھی ہوتی ہے۔
حکومت اورحکمران آسمان سے نہیں اترتے وہ بھی ہم میں سے ہوتے ہیں جو قومی مزاج ہوگا وہی حکمرانوں کا طرزعمل
ذرااپنے اردگردنظرڈالیں کون ہے جو بے غرض ہوکر ملک کے لیے کچھ کررہا ہے؟
ہرفرداپنی ذات میں حکومت ہے خود کو درست کرلیں ہم تو ان شاءاللہ سب صحیح ہوجائے گا :)
 
آپ نے تو سوال بھی کرلیا اور جواب بھی خودہی دے ڈالا۔۔۔۔
بہت سے ہیں لوگ جو بے غرض ہو کر کچھ کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن ان کا گلا دبا دیا جاتا ھے۔
 
زبیر مرزا

محفلین
آپ نے تو سوال بھی کرلیا اور جواب بھی خودہی دے ڈالا۔۔۔ ۔
بہت سے ہیں لوگ جو بے غرض ہو کر کچھ کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن ان کا گلا دبا دیا جاتا ھے۔
کاشف یہ ہرعہد میں ہوتا آیا ہے کہ برائی نے بھلائی کی راہ میں روکاوٹیں ڈالیں ہیں لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عزم ہواورارادہ نیک ہو
توبرائی ضرورمٹ جاتی ہے یا قدرے کم ہوجاتی ہے - روکاوٹ ہو ثابت کرتی ہے کہ آپ سیدھی راہ پر ہیں اور پیارے دوست
صراط مستقیم پرچلنا آسان تو نہیں ہے نا کہ دشمن تو گھات میں بیٹھا ہے کہ آپ کو مایوس کرے نا اُمید کرکے کہ وہ خود
خدا سے نااُمید ہوکرراندہ درگاہ ہوا تھا
نوٹ: کاشف میاں ہمارے عزیزجان دوست ہیں لہذا اس گفتگو کو کوئی صاحب محاذ آرائی نہ سمجھ لیں :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
کاشف یہ ہرعہد میں ہوتا آیا ہے کہ برائی نے بھلائی کی راہ میں روکاوٹیں ڈالیں ہیں لیکن ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ عزم ہواورارادہ نیک ہو

آپ بے فکر رہیئے کوئی لقمہ نہ دے گا۔ :D
 
بالکل بجا فرمایا ۔ میں 100 فیصد متفق ہوں۔ ۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اسلام آباد میں آج کا موسم بھی بہت بہترین ہے۔ تو میں نے کھڑکی سے دو تصاویر کھینچ لیں۔ منظر میں ایم-این-اے ہاسٹل واضح ہے۔
422736_10151403895581978_1662653279_n.jpg
644246_10151403895511978_1486472094_n.jpg
 
Top