بچوں نے بھی پسند کیا۔ہماری بہن نے تو کمال کر دیا - زبردست
بچوں کو کیسی لگی؟
بچوں نے بھی پسند کیا۔ہماری بہن نے تو کمال کر دیا - زبردست
بچوں کو کیسی لگی؟
بچوں کے سامنے ماموں کی عزت رکھنے کا شکریہبچوں نے بھی پسند کیا۔
بہن کیا میں یہ تصویر فیس بک پر ڈال سکتا ہوں؟
جی ڈال لیجیے۔بہن کیا میں یہ تصویر فیس بک پر ڈال سکتا ہوں؟
شکریہ-جی ڈال لیجیے۔
اپنی پھوپھو جان کے حکم پر آئس کریم بنانے کے طریقے کی وڈیو بنا کر ان کو بھیجی تھی، اب یہاں بھی سب پیش کر رہا ہوں کہ وڈیو دیکھ کر طریقہ سمجھنے میں مزید آسانی رہتی ہے۔
بہت شکریہ ذرہ نوازی کابہت خوب! آئس کریم بنانے کا یہ طریقہ بہترین ہے۔ میں نے جب بھی اس طرح آئس کریم بنائی ہے تو میری کوشش ہوتی ہے کہ مجھے ویپینگ کریم مل جائے۔ میں اسے اتنا پھینٹتی ہوں کہ سافٹ پیکس بن جائیں لیکن کریم اسٹف نہ ہونے پائے۔ اگر مجھے کبھی ویپینگ کریم نہیں ملتی تو میں بازار میں جو عام کریم ملتی ہے اس میں ڈریم ویپ پاوؑڈر ڈال کر ویپ کر لیتی ہوں۔
بہت سی داد!
بہت شکریہ ذرہ نوازی کا
کبھی آپ نے وہپینگ کریم پاؤڈر کے بغیر آئس کریم بنائی ہے؟ اگر ہاں تو ذائقے میں کیا فرق محسوس ہوا؟
مجھے ذاتی طور پر بغیر وہپنگ کریم کے آئس کریم زیادہ لذیذ محسوس ہوئی۔
اگلی بار کریم کے بغیر ٹرائی کیجیے گا۔بہت شکریہ ذرہ نوازی کا
کبھی آپ نے وہپینگ کریم پاؤڈر کے بغیر آئس کریم بنائی ہے؟ اگر ہاں تو ذائقے میں کیا فرق محسوس ہوا؟
مجھے ذاتی طور پر بغیر وہپنگ کریم کے آئس کریم زیادہ لذیذ محسوس ہوئی۔
جب تک ہوا آئس کریم کے اندر قید نہ ہو وہ آئس کریم کہلا ہی نہیں سکتی اور وہ لذت دے ہی نہیں سکتی، جب آہستہ آہستہ ساری ہوا آئس کریم سے نکل جاتی ہے تو اس میں آئس کریم والی لذت برقرار نہیں رہتی، اسی لئے ماہرین کے مطابق تازہ ترین آئس کریم لذیذ ترین ہوتی ہے۔ آئس کریم ۔مشین کا کام اصل میں کریم اور دودھ وغیرہ کو پھینٹ کر اس میں ہوا کو مکس کرنا ہے۔ وہپنگ کریم ہوا کو قید کرنے اور اسے دیر تک قید رکھنے کا کام آسان کر دیتی ہے۔میں نے کبھی بھی ویپینگ کریم یا ویپینگ کریم پاوؑڈر کے بغیر آئس کریم نہیں بنائی۔
البتہ اپنی معلومات کی بنیاد پرمیں آپ کو یہ بتا سکتی ہوں کہ اصل میں جو فرق آئے گا، وہ ہوگا آئس کریم میں شامل ہوا کی مقدار کا فرق۔ ویپینگ کریم ٹیٹرا پیک کریم کے مقابلے میں زیادہ اچھی طرح اپنے اندر ہوا کو قید کرتی ہے۔ اب کریم کے اندر جتنی ہوا ہوگی اس کے حساب سے وہ ذائقے میں بھاری یا ہلکی محسوس ہوگی۔ زیادہ ہوا، ہلکی کریم، کم ہوا، بھاری کریم۔ اب ہم کہہ سکتے ہیں کریم کا 'ٹیکسچر' کریم میں قید ہوا کی مقدار پر منحصر کرتا ہے۔ جیسا کریم کا ٹیکسچر ہوگا نتیجتاً ویسا ہی آئس کریم کا ٹیکسچر ہوگا یعنی آئس کریم dense ہوگی یا پھر light۔
اب یہ ہر کسی کے مزاج پر منحصر کر گا کہ اس کو کس طرح کی آئس کریم زیادہ پسند آتی ہے۔
ڈاکٹر صاحب اُمید ہے کہ آئس کریم میں شوگر ڈارک چاکلیٹ سے کم ہی ہوگیترکیب بہت اچھی ہے ۔ اس ترکیب سے پہلے بھی گھر میں آئس کریم بنائی جاتی رہی ہے ۔
پچھلے اتوار کُلفہ ٹرائی کیا تھا ۔بہت اچھا بنا تھا۔
آپ سب کی دیکھا دیکھی۔۔۔ترکیب بہت اچھی ہے ۔ اس ترکیب سے پہلے بھی گھر میں آئس کریم بنائی جاتی رہی ہے ۔
پچھلے اتوار کُلفہ ٹرائی کیا تھا ۔بہت اچھا بنا تھا جس کا ثبوت یہ ہے کہ میری بیٹی نے بہت پسند کیا تھا ۔
ابھی اتوار گزرا ہی کہاں ہے۔سید عمران بھائی تو آپ نے آئس کریم بنائی تھی؟