گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

مہ جبین

محفلین
امین بھائی تو پہلے سے ہی محفل پر ہیں
آپ ہمارے انکل کو بھی یہاں لے آئیں:sneaky:
پھر وہ آپ سے ناراض نہیں رہ سکیں گے کیونکہ:rolleyes:
وہ آپ سے زیادہ ہی محفل پر رہا کریں گے:battingeyelashes:

اُنکو تو بالکل بھی کمپیوٹر کا شوق نہیں ہے ، جب میں فیس بک پر ہوتی تھی تو میں نے زبردستی انکا بھی اکاؤنٹ بنوایا تھا ، خیال تھا کہ اس طرح وہ بھی نیٹ کے عادی ہوجائیں گے تو پھر مجھے ذرا کم کہا کریں گے :) لیکن انہوں نے بمشکل تمام ایک دو دفعہ ہی اپنا اکاؤنٹ کھولا اور پھر اکتا کر بند کیا تو آج تک وہ یونہی بند پڑا ہے ۔ انہیں ان چیزوں کا شوق اب تک نہ ہوسکا ، اور ویسے بھی وہ بہت مصروف رہتے ہیں تو انکے بقول انکے پاس ان فضولیات کا وقت نہیں ہے :)
 

غدیر زھرا

لائبریرین
ابھی کیریاں کٹھی ہیں ۔۔۔ ویسے جیسے انگور ہوتے تھے سٹوری میں :biggrin:
کیریاں ہمیشہ کھٹی ہی ہوتی ہیں :p بیشک نعمان بھیا سے پوچھ لو :p اففف کہیں وہ اُس سٹوری کے کریکٹر کو درمیان میں نا لے آئیں :unsure: یا کیریوں کو میٹھا بنانے کا کوئی فارمولا ہی پیش کر دیں :unsure:
 

غدیر زھرا

لائبریرین
میں جب محفل پر نہیں آئی تھی تو میں بچوں پر کافی ناراض ہوتی تھی کہ کیا ہر وقت کمپیوٹر پر ہی بیٹھے رہتے ہو اور کوئی کام ہی نہیں ہے تم کو ۔۔۔ ۔۔۔
لیکن جب میں نے محفل میں شمولیت اختیار کی تو پھر میرا شمار بھی ایسے ہی کمپیوٹر کے دھتی لوگوں میں ہونے لگا :)
اب میرے میاں جی ، بچے اور بہنیں مجھ سے اکثر ناراض رہتے ہیں کہ جب دیکھو کمپیوٹر پر ہی نظر آتی ہیں آپکو اور کوئی کام ہی نہیں ہے :)
کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا۔۔۔ ۔۔۔ :?
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں :p ثابت قدم رہیئے گا اپیا :)
 
گھر میں تو کوئی اور انٹرنیٹ استعمال نہیں کرتا۔ البتہ چند دن پہلے ایک دوست کا فون آیا۔کافی عرصے بعد ۔چند رسمی جملوں کے بعد وہ کہنے لگے کہ
" شفیق صاحب خیر تو ھےنہ - آج کل اردو محفل پہ نطر آ رھے ہیں۔ "
 
Top