سید شہزاد ناصر
محفلین
ککنگ سپونوہ کیا ہوتا ہے بابا جانی
ککنگ سپونوہ کیا ہوتا ہے بابا جانی
آپ بھیٹھیک ہی کہتی ہیں
اچھا دیکھ لو پھر ۔۔۔۔میں ناں لکھوں گی پر میرا لیپ ٹاپ خراب ہوا ہے ابھی
ایک دو دن میں
پرامسسس سس
پنجابی میں کیا کہتے ہیںککنگ سپون
پکا پکا پکااچھا دیکھ لو پھر ۔۔۔ ۔
وڈی چمچیپنجابی میں کیا کہتے ہیں
ہی ہی ہی ہی
پکا کبھی کبھی کچا بھی ہو جاتا ہےپکا پکا پکا
محفل کے چند اراکیں کے علاوہ شاید ہی کبھی محفل کا ذکر گھر پہ کیا ہو۔ وجہ مجھے خود بھی نہیں معلوم ۔۔کیوں کیوں کیوں
چمچیاں اور کڑچھیاں مین کتنی ریزیمبلینس ہے نا ایسے لگتا ہے جیسے اپس میں کزنز ہوں ہے نا بھئیکڑچھیاں