گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

آسان اردو میں بتائیے بابا جانی :p
مطلب نہ منہہ میں دانت نہ پیٹ میں آنت نقلی دانت لگوا کر اور خضاب سے بالوں کو کالا کر کے جوان بننے کا شوق پورا کر رہے ہیں حالانکہ حلفیہ کہتا ہوں دانت اصلی ہیں مگر نقار خانے میں طوطی کی آواز کون سنتا ہے :idontknow:
 

عینی شاہ

محفلین

مقدس

لائبریرین
مطلب نہ منہہ میں دانت نہ پیٹ میں آنت نقلی دانت لگوا کر اور خضاب سے بالوں کو کالا کر کے جوان بننے کا شوق پورا کر رہے ہیں حالانکہ حلفیہ کہتا ہوں دانت اصلی ہیں مگر نقار خانے میں طوطی کی آواز کون سنتا ہے :idontknow:
اففففففف مزہ آگیا۔۔۔ آنی کو شاباش میری طرف سے۔۔۔ اتنا سچ بولنے پر
:rollingonthefloor:
 
Top