"گھر والی - باہر والی"

گھر میں گھر والی ہے کالی، شکر پھر بھی کیجئے
اور دفتر جا کے گوری کے مزے بھی لیجئے
مختلف ہے ہر جگہ کا رنگ بھی اور لطف بھی
مختلف ملتی ہے "چائے" جس جگہ بھی پیجئے
افلاطون الشفاء الف عین، الف نظامی، امر شہزاد، باباجی ذوالقرنین [USER=6958]سید اِجلاؔل حسین[/USER]، شمشاد [USER=7107]شوکت پرویز[/USER]، شہزاد احمد، شیزان مقدس نیرنگ خیال، مہ جبین، نیلم کاشف عمران، یوسف-2 عینی شاہ، محمد وارث، @امجد میانداد، سیدزبیر، عمر اعظم، محسنمحسن وقارعلی، @محمداسامہسَرسَری، @محمدبلالاعظم، محمد حفیظ الرحمٰن @محمدوارث، @محمدیعقوبآسی ، محمداحمد
 
ن

نامعلوم اول

مہمان
گھر میں گھر والی ہے کالی، شکر پھر بھی کیجئے
اور دفتر جا کے گوری کے مزے بھی لیجئے
مختلف ہے ہر جگہ کا رنگ بھی اور لطف بھی
مختلف ملتی ہے "چائے" جس جگہ بھی پیجئے
ان شعروں کو چھپا کر رکھنا، بھیا!! خطرے کی لائن کراس کر چکے ہیں۔
 
گھر میں گھر والی ہے کالی، شکر پھر بھی کیجئے
اور دفتر جا کے گوری کے مزے بھی لیجئے
مختلف ہے ہر جگہ کا رنگ بھی اور لطف بھی
مختلف ملتی ہے "چائے" جس جگہ بھی پیجئے
افلاطون الشفاء الف عین، الف نظامی، امر شہزاد، باباجی ذوالقرنین USER=6958]سید اِجلاؔل حسین[/USER]، شمشاد USER=7107]شوکت پرویز[/USER]، شہزاد احمد، شیزان مقدس نیرنگ خیال، مہ جبین، نیلم کاشف عمران، یوسف-2 عینی شاہ، محمد وارث، @امجد میانداد، سیدزبیر، عمر اعظم، محسنمحسن وقارعلی، @محمداسامہسَرسَری، @محمدبلالاعظم، محمد حفیظ الرحمٰن @محمدوارث، @محمدیعقوبآسی، @محمداحمد،
بیگم کوجوسب کچھ بتا دو تو مزہ آ جائے
پھر سر پر چمٹے کے جلترنگ کا مزہ آ جائے:laugh:
 
عینی شاہ

محفلین
بیگم کوجوسب کچھ بتا دو تو مزہ آ جائے
پھر سر پر چمٹے کے جلترگ کا مزہ آ جائے:laugh:
اوہ نہیں انکل یوں ٹھیک ہو گا :p
بیگم کو جو یہ پتہ سب چلے تو مزا آ جائے
دے وہ چائے میں نمک کو ملا تو مزا آ جائے :p
سر پہ کھڑی وہ رہے یہ پوچھتی کہ کیسی بنی
دو تم اپنا ذرا سا سر وہ ہلا تو مزا آ جائے :rollingonthefloor:
 
مہ جبین

واہ واہ عینی شاہ خیر تو ہے نا؟
تمہیں بھی شاعری کا بخار چڑھ گیا؟؟؟؟؟ :heehee:
 
عسکری

معطل
گھر میں گھر والی ہے کالی، شکر پھر بھی کیجئے
اور دفتر جا کے گوری کے مزے بھی لیجئے
مختلف ہے ہر جگہ کا رنگ بھی اور لطف بھی
مختلف ملتی ہے "چائے" جس جگہ بھی پیجئے
افلاطون الشفاء الف عین، الف نظامی، امر شہزاد، باباجی ذوالقرنین USER=6958]سید اِجلاؔل حسین[/USER]، شمشاد USER=7107]شوکت پرویز[/USER]، شہزاد احمد، شیزان مقدس نیرنگ خیال، مہ جبین، نیلم کاشف عمران، یوسف-2 عینی شاہ، محمد وارث، @امجد میانداد، سیدزبیر، عمر اعظم، محسنمحسن وقارعلی، @محمداسامہسَرسَری، @محمدبلالاعظم، محمد حفیظ الرحمٰن @محمدوارث، @محمدیعقوبآسی، @محمداحمد،
سمجھنے والے سمجھ گئے اب اتنے بھی دودھ پیتے بچے نہیں
 
اوہ نہیں انکل یوں ٹھیک ہو گا :p
بیگم کو جو یہ پتہ سب چلے تو مزا آ جائے
دے وہ چائے میں نمک کو ملا تو مزا آ جائے :p
سر پہ کھڑی وہ رہے یہ پوچھتی کہ کیسی بنی
دو تم اپنا ذرا سا سر وہ ہلا تو مزا آ جائے :rollingonthefloor:
تمہاری شاعری تو بہت اچھی ہوتی جا رہی ہے:mogambo:
 
گھر میں گھر والی ہے کالی، شکر پھر بھی کیجئے
اور دفتر جا کے گوری کے مزے بھی لیجئے
مختلف ہے ہر جگہ کا رنگ بھی اور لطف بھی
مختلف ملتی ہے "چائے" جس جگہ بھی پیجئے
گھر میں نخرے روز اُٹھوا، کالی چائے پیجیے​
’’اور دفتر جاکے گوری کے مزے بھی لیجیے‘‘​
کیجیے جوکچھ بھی صاحب، التجاہے یہ مِری​
اپنی بیگم کو خبر اس کی نہ ہونے دیجیے​
 
عینی شاہ

محفلین
میں خود گواہ ہوں۔ ایک دن عینی نے "شعر بخارا" کھا لیا تھا۔ تب سے ایسی ہی حالت ہے۔ کیوں عینی شاہ، ٹھیک کہا نا؟؟
کروں کیا میں جب سے کرنے لگی شاعری
تنگ ہیں سب مجھ سے ہے یہ کیسی شاعری
نیند آتی نہیں بھوک لگتی ہے بہت
کہیں کا نہ رکھا مجھے ہے یہ کیسی شاعری :rollingonthefloor:
 
ن

نامعلوم اول

مہمان
گھر میں نخرے روز اُٹھوا، کالی چائے پیجیے​
’’اور دفتر جاکے گوری کے مزے بھی لیجیے‘‘​
کیجیے جوکچھ بھی صاحب، التجاہے یہ مِری​
اپنی بیگم کو خبر اس کی نہ ہونے دیجیے​
ماہرینِ چائے پانی سب یہاں آئے تو ہیں​
"کوئی مجھ جو یہ تو سمجھاؤ کہ سمجھائیں گے کیا"​
یہ سوال اٹھتا ہے ان کے مشوروں کو پڑھ کر اب​
اپنی اپنی بیویوں سے سب یہ بچ پائیں گے کیا؟​
 
اوہ نہیں انکل یوں ٹھیک ہو گا :p
بیگم کو جو یہ پتہ سب چلے تو مزا آ جائے
دے وہ چائے میں نمک کو ملا تو مزا آ جائے :p
سر پہ کھڑی وہ رہے یہ پوچھتی کہ کیسی بنی
دو تم اپنا ذرا سا سر وہ ہلا تو مزا آ جائے :rollingonthefloor:
چائے میں نمک پینا آسان ہے سر پر چمٹا کھانا مشکل ہے :mad3:
اور بیگمات کے پاس جوMass Destruction Weapons ہوتے ہیں ان کا ہم بیچارے مردوں کے پاس کوئی جواب نہیں
مثلاََ
بیلن Ballistic
سینڈل Scud
چمٹا Crusoe
 
ہااااااااااااااااااااا انکل بری بات ایسی باتیں سب کے سامنے نہیں کہتے :p
 
مہ جبین

محفلین
چائے میں نمک پینا آسان ہے سر پر چمٹا کھانا مشکل ہے :mad3:
اور بیگمات کے پاس جوMass Destruction Weapons ہوتے ہیں ان کا ہم بیچارے مردوں کے پاس کوئی جواب نہیں
مثلاََ
بیلن Ballistic
سینڈل Scud
چمٹا Crusoe
بیچاری عورتوں کو مردوں نے کتنا بدنام کردیا ہے۔۔۔۔:laugh:
ان سب چیزوں میں سے ایک بھی اپنے دفاع کے لئے استعمال نہیں کرتیں :D
 
Top