محمد وارث
لائبریرین
مجھے نہیں لگتا یہ بد تمیزی ہے ۔ اگر ایسا میرے ساتھ بھی ہوتا تو میں اس کو اصول پسندی کہتا
آسی صاحب نے گھوڑوں کی مناسبت سے ایک خوبصورت ادبی تحریر لکھ دی تھی اور آپ کو لگ رہا ہے کہ تھریڈ برباد ہو گیا، گھوڑے تو گھاس کھاتے ہی ہیں لیکن لوگوں کی عقل کیا کھاتی ہے؟ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ گھوڑے صرف چار ٹانگوں والے ہی ہوتے ہیں کیا دو ٹانگوں والے گدھے نہیں ہوتے؟