گھوڑے

قیصرانی

لائبریرین
واحد ہی رہیں جمع در جمع نہ ہوں آمین۔ ورنہ ایک عد بیلن آپ کا ۔۔۔ ۔۔ درست کر دے گا یا مزید خراب
یہ تو تجربہ بولتا دکھائی دے رہا ہے :biggrin:

ویسے اب آپ کے دھاگے پر گفتگو کا رخ کسی دوسری جانب کون موڑ رہا ہے؟ دھاگے کی بربادی کا افسوس نہیں ہو رہا؟
 

نایاب

لائبریرین
گھوڑا اگر گھاس سے دوستی کر لے تو وہ اسے کھا نہیں سکتا
دوستی میں تو جان بھی چلی جاتی ہے ۔ گھاس نہ کھائے کیک پیسٹری کھا لے تو کیا حرج ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میرے خیال میں کھا سکتا ہے
کیا کھا سکتا ہے ۔۔۔۔ ہوا ؟؟؟؟؟؟؟؟
دشمن نہ کر دوست نے وہ کام کیا ہے۔ گھوڑا تو اپنے آپ کو کہا بندر کسے کہا؟
وہ کیا ہے محترم بھائی " ہوئے ہم دوست جس کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"
میرے خیال میں بندر گھوڑے سے زیادہ چالاک ہوتا ہے ۔
آپ کیا کہیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 

شمشاد

لائبریرین
دوستی میں تو جان بھی چلی جاتی ہے ۔ گھاس نہ کھائے کیک پیسٹری کھا لے تو کیا حرج ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

کیا کھا سکتا ہے ۔۔۔ ۔ ہوا ؟؟؟؟؟؟؟؟

وہ کیا ہے محترم بھائی " ہوئے ہم دوست جس کے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔"
میرے خیال میں بندر گھوڑے سے زیادہ چالاک ہوتا ہے ۔
آپ کیا کہیں گے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟

میرا بھی یہی خیال ہے کہ بندر گھوڑے سے زیادہ ہی چالاک ہوتا ہے کیونکہ وہ درختوں پر چڑھ سکتا ہے جبکہ گھوڑا درخت پر نہیں چڑھ سکتا۔
 

Sohaib

محفلین
اگر گھوڑا درخت پر چڑھ سکتا تو کس درخت پر چڑھتا ؟[/QU
Sohaib صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔ اپنا تعارف تو دیں۔
شکریہ شمشاد بھائی میں صہیب فیصل آباد سے پڑھنے لکھنے میں بچپن سے دلچسپی ہے آجکل ایک سکول میں اسلامیات اور اردو کا استاد ہوں عمر ہے 27 آج یہ فورم ایک لفظ کا معنی تلاش کرتے سامنے آیا تو اس پر دل آگیا اب اللہ استقامت دے آمین
 
Top