گھڑسواری لڑکیوں کا مشغلہ

طالوت

محفلین
تو ہم فارم ھاؤس پہ تھے کہ اچانک تیز آندھی کے ساتھ موسلا دھار بارش ہونے لگی ، اور راستہ اتنا خراب ہو گیا کہ گاڑی کے ساتھ آنا ممکن نہ تھا ، تو تبببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببب ہمیں فارم میں موجود گھوڑوں کی سواری کرنے پڑی واپسی کے لئے ، اووووووووووووووووووووووو میرے خدااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا جس گھوڑے پہ میں سوار تھی وہ کبھی کسی کھیت میں گھس جاتا کبھی کسی میں ، میں سارا وقت چیخیں مارتی رہی میرے ساتھ میری خالہ تھیں وہ مجھ سے بھی چار ہاتھ آگے جب گھوڑا اصل راستے سے ہٹ کے ادھر اُدھر کو چل نکلتا وہ مجھے زور سے پکڑ لیتیں اور اتنی زور سے چونٹی کاٹتیں کہ میری چیخیں نکل جاتیں جس سے سب متوجہ ہوتے اور ہمارے والے گھوڑے کو سیدھے راستے ڈالتے، خالہ سارا راستہ درود شریف پڑھتی رھیں شکر ھے راستہ ایسا نہ تھا کہ وہ تیز دوڑ پاتا ورنہ آج میں یہ سب لکھنے کو موجود نہ ہوتی، خدا خدا کرکے کے گھر پہنچے تو خالہ ابا سے کہنے لگیں بھیا آپ کی بیٹی بہت ڈرپوک ھے اووووووووو کچھ نہ پوچھیں کیا حال ہوا میرا یہ سن کے ، دل چاہ رہا تھا کہ کاش میں ایک آدھ ہاتھ گھوڑے کو لگا دیتی پھر خالہ کی بہادری دیکھتی
بیان کردہ واقعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ کی چیخ پکار سے ہی آپ کی خالہ بھی گھبرا گئیں ۔ اور گھوڑا سست ہو گا یا پھر کمزور یا پھر شاید مجبور ورنہ گھوڑے کسی بھی قسم کے راستے پر اڑتے چلے جاتے ہیں ۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی تعریف سن کر ہر بندے کا سینہ پھول جاتا ہے تو پرانی بنیان تنگ تنگ سی محسوس ہونے لگتی ہے۔
 

طالوت

محفلین
تو پھراب کے بار بنیان انور مسعود سے خریدیئے گا ۔۔ ان کا دعوی اپنی بنیان کے بارے میں تو آپ جانتے ہی ہیں ۔۔۔
وسلام
 

زیک

مسافر
آج جس ہنٹر جمپر شو میں ہیں اس میں مڈل اور ہائی سکول سے ساری لڑکیاں ہیں صرف ایک لڑکا ہے
 

ربیع م

محفلین
کسی دور میں جنوں کی حد تک گھڑ سواری کا شوق تھا اور خوب کی بھی.
ہمارے گاؤں میں ڈیرے پر ایک یا دو گھوڑے لازمی ہوتے تھے.
زندگی میں دو بار گھوڑے سے گرا بری طرح!!!!!
 
Top