گھڑسواری لڑکیوں کا مشغلہ

زیک

مسافر
جب یہ لڑی شروع کی تھی تو مجھے گھڑسواری کا بالکل شوق یا تجربہ نہ تھا مگر اب بیٹی کے ساتھ کبھی کبھی ٹریل رائڈنگ کرتا ہوں۔ نتھیاگلی، کاپادوکیا، سموکی ماؤنٹین وغیرہ میں گھڑسواری کی ہے۔
 

حافظ عاصم

محفلین
جس گھوڑے پہ میں سوار تھی وہ کبھی کسی کھیت میں گھس جاتا کبھی کسی میں ، میں سارا وقت چیخیں مارتی رہی میرے ساتھ میری خالہ تھیں وہ مجھ سے بھی چار ہاتھ آگے جب گھوڑا اصل راستے سے ہٹ کے ادھر اُدھر کو چل نکلتا وہ مجھے زور سے پکڑ لیتیں اور اتنی زور سے چونٹی کاٹتیں کہ میری چیخیں نکل جاتیں جس سے سب متوجہ ہوتے
پہلی دفعہ سنا کہ اتنی چیخیں ماریں کہ گھر والے متوجہ ہوتے۔۔حیرت ہے کہ گھوڑا متوجہ نہ ہو پاتا تھا۔۔
وہ تو ڈرنے والے کو اور ڈرانے والا جانور ہے
 
Top