ان کی قیمتیں بھی تو لکھنی تھیں اور یہ بھی کہ کہاں سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔
کیا ہوا صابر ساحب تو شاید پیر صاحب واقع ہوئے ہیں، گھڑیوں کی دوکان بھی لگاتے ہیں؟
زین کو تو نظر کی خرابی کی وجہ سے نظر نہیں آ رہیں، آپ کے ساتھ تو ایسا مسئلہ نہیں ہے۔
شمشاد بھائی غور سے دیکھئے تو قیمت لکھی ہے لیکن یہ نہیں لکھا کہ کس کرنسی میں ہے
لیکن کیونکہ رقم لاکھ اور کروڑ میںلکھی ہے اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ بھارتی کرنسی میں ہے
گھڑی اور بیوی میں کیا فرق ہے ۔ ؟
ایک بگڑتی ہے تو " بند" ہوجاتی ہے ۔
دوسری بگڑتی ہے تو " شروع " ہوجاتی ہے