گھڑیاں برائے فروخت

زینب

محفلین
جاو جاوا بھی پکڑو زین آنلائن ہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔اسی بہانے وہ اپ کا کان کھینچے گا تو میرا بدلہ پورا ہ جائے گا
 

زین

لائبریرین
حیرت کی بات ہے غصہ وہ بھی اتنے دن:shocked:

کوئی جاکے زین کو تو پکر کر لے کر آئے:question:


غصہ نہیں تھا بہنا ۔ بس مصروف تھا ۔

بھتیجی کہاں سے پکڑ کر لے آئیں، اس کا تو مقام ہی 'نامعلوم' ہے۔

جی نہیں‌ ۔ اِدھر اُدھر ہے مقام

جاو جاوا بھی پکڑو زین آنلائن ہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔اسی بہانے وہ اپ کا کان کھینچے گا تو میرا بدلہ پورا ہ جائے گا

اج انہیں ایک دھاگے میں دیکھا تو تھا مگر میرے آتے تک وہ جا چکے تھے
ورنہ کان سے پکڑ کر لاتا یہاں۔

آپ سب ملکر اس کے کان کھینچنے کے در پر ہو، ایسا نہ ہو وہ خالہ کو جا کر شکایت لگا دے۔

:dontbother:
میں دو دن نہیں تھا تو سب نے ملکر میرے خلاف یہاں ‌محاذ کھول لیا
 

محمد نعمان

محفلین
محاذ کہاں کھولا بھائی ہم تو ایک کھوکھا نہیں کھول سکتے اپنی خالہ کے گھر کے سامنے محاذ کیا کھولیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے واہ کیا انوکھا خیال سوجھا ہے آپ کو۔ کھوکھا کھولنے کا، لیکن خطرہ یہ ہے کہ خالہ کے گھر والوں کو سبسڈی بہت دینی پڑے گی، اس طرح کھوکھا خاصے نقصان میں جا سکتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بات تو آپ کی بھی صحیح ہے۔ بلکہ ایسے کاموں میں تو ہارنے میں جیتنے سے زیادہ مزہ آتا ہے۔
 
Top