ڈاکٹر عباس نے کہا:
ایمان بہن آپ کی بڑی نوازش۔آپ کی بھابی بھی آپ کی مشکور ہیں۔ویسے 3 اپریل کو میری یوم ولادت بھی ہے۔ہے نا عجیب بات،بندہ ایک دن پیدا ہو اور دوسرے دن اس کی شادی ہو جائے۔
لیں عباس بھائی۔۔بہن بھی کہہ رہے ہیں۔۔اور اس طرح شکریہ بھی ادا کررہے ہیں ۔۔: )
بھابھی سے کہیے امن کہہ رہی تھی کہ بھائی کی باتوں میں نہیں آنا۔۔۔اور خوب ذور و شور سے اچھا سا گفٹ نکلوانا ہے آپ سے۔۔۔میرے پیغام کو قطع و برید یعنی ایڈیٹ مت کیجیئے گا
آج 4th اپریل ہے۔۔۔اس ایک بار پھر سے مبارکباد ۔۔
ویسے آپ اپنی امی ابو سے پوچھیے گا ضرور کہ اتنی چھوٹی عمر میں آپ کی شادی کیوں کردی۔۔۔کیا آپ بہت تنگ کرتے تھے۔