محمد خرم یاسین
محفلین
بھائی انھوں نے بور کردیا ہے انتظار کروا کروا کے۔انتظار ختم ہونے کو ہے۔ اس دفعہ اپریل کی بجائے جولائی میں نیا سیزن لا رہے ہیں چول کے بچے۔
بھائی انھوں نے بور کردیا ہے انتظار کروا کروا کے۔انتظار ختم ہونے کو ہے۔ اس دفعہ اپریل کی بجائے جولائی میں نیا سیزن لا رہے ہیں چول کے بچے۔
دوسری کے متعلق کیا خیال ہے؟ایک دن کی تاخیر سے دیکھ لی پہلی قسط۔ اچھا آغاز ہے سیزن کا
شکر ہے کوئی اس کو بھی 'اوسط درجہ' کا کہنے والا ملا وگرنہ میں تو 'بلاسفمی' کے خیال سے چپ ہی تھا!چونکہ کل دنیا اس کی مداح ہے اس لیے ہم نے بھی ایچ بی او کی سبسکرپشن لے کر یہ شو دیکھنا شروع کیا ہے۔ ابھی تک پہلے سیزن پر ہوں اور اوسط درجہ کا شو لگ رہا ہے۔
چونکہ کل دنیا اس کی مداح ہے اس لیے ہم نے بھی ایچ بی او کی سبسکرپشن لے کر یہ شو دیکھنا شروع کیا ہے۔ ابھی تک پہلے سیزن پر ہوں اور اوسط درجہ کا شو لگ رہا ہے۔
نہیں۔ اگلے سال شاید آخری سیزن آئےکیا سیریز ختم ہو گئی؟
میں نے تو اب دیکھنا شروع کی ہے ایک ساتھ دیکھنے کا مزاہ ہی کچھ اور ہے
آخری سیزن ہے اس لئے حیرانی کی کوئی بات نہیںکہانی اس سیزن بہت سست رفتاری سے چل رہی ہے
مجھے لگتا ہے کہ آخری معرکے کے لیے ایک بنیاد تیار کی جا رہی تھی جو کافی حد تک ہو چکی۔آخری سیزن کی پہلی دو قسطیں دیکھ لیں۔ کہانی اس سیزن بہت سست رفتاری سے چل رہی ہے۔ صرف چار اقساط باقی ہیں لگتا ہے آخر میں تیزی آئے گی
اگلی قسط میں معرکہ شروع ہو جائے گامجھے لگتا ہے کہ آخری معرکے کے لیے ایک بنیاد تیار کی جا رہی تھی جو کافی حد تک ہو چکی۔