جی ضرور کریں ۔۔ ، ابھی تو میں اپنے پندرہ منٹ کو یوز کرتے ہوئے آگئی ہوں ۔، اِنکو میں نے کہا ہے پانچ منٹ آپ باتھ میں لگایا کریں پیسٹ کرتے ہوئے ۔ اور باقی دس ، بیس ٹی وی نیوز یا کوئی چینیل دیکھا کریں تب تک میں اپنے ای میلز ، فیس بکُ ، اور محفل کا چکر کاٹ لیا کرون گی ، ۔۔
اور فون کا دن سنڈے کا ہوا ہے میرا ،