ھر مرد کا 6 نکاتی سپنا

عبد الرحمن

لائبریرین
بھائی انوار گوندل؎! آپ نے محفلین کی تفریح کے سامان کے لیے یہ دھاگا شروع کیا۔ بہت مزہ رہا۔ ہلکی پھلکی دوستانہ نوک جھونک سے ہم خوب لطف اندوز ہوئے۔ مگر دانستہ یا نادانستہ طور پر اس فقیر، لئیق احمد بھائی اور نیرنگ خیال بھائی کی طرف سے آپ کو کوئی بات بری لگی ہوتو بندہ اپنی اور دونوں دوستوں کی جانب سے معافی کا طلب گار ہے۔
 
Aslam

محفلین
یار اتنا بھی مشکل نہیں ہے ۔ یہاں تو سپنے کی چار باتیں تو مکمل ہو گئی ہیں۔ صرف دو ہی کم ہیں ان دو میں سے، ایک پوری ہو جائے گی، دوسری کا کوئی چانس نہیں، یعنی سپنا ادھورا ہے ۔ :thinking::thinking:
 
بھائی انوار گوندل؎! آپ نے محفلین کی تفریح کے سامان کے لیے یہ دھاگا شروع کیا۔ بہت مزہ رہا۔ ہلکی پھلکی دوستانہ نوک جھونک سے ہم خوب لطف اندوز ہوئے۔ مگر دانستہ یا نادانستہ طور پر اس فقیر، لئیق احمد بھائی اور نیرنگ خیال بھائی کی طرف سے آپ کو کوئی بات بری لگی ہوتو بندہ اپنی اور دونوں دوستوں کی جانب سے معافی کا طلب گار ہے۔
یہ کیا بات ہوئی؟ میری طرف سے جو معافی آپ نے مانگ کر لی ہے۔ اسے آپ میرا حق سمجھ کر مجھے بھیج دیں۔ اس کا باقی کا حساب کتاب میں خود ہی کر لوں گا۔:D
 
نیرنگ خیال

ویسے اگر اس طرح میں معافی نامہ لکھنے لگوں تو شاید ہی محفل کو کوئی رکن ہو جس سے مجھے معافی نہیں مانگنی ہوگی۔۔۔ :)
 
جو ہمیشہ بیچارے کہلانا ہی پسند کرتے ہیں:battingeyelashes:
لیکن کام بے چاروں والے نہیں کرتے :D
البتہ کچھ واقعی بے چارے ہوتے ہیں ، جو ساری زندگی بلی مارنے کا طریقہ ڈھونڈتے رہتے ہیں۔
حالانکہ آج کل کا دور بلی مارنے کا نہیں بلی سدھانے کا زمانہ ہے۔ ;)
 
ام اریبہ

بلی دیکھنے میں بہت پیاری لگتی ہے اور ہوتی بھی پیاری ہی ہے اور جہاں تک بات ہے اس کو سدھارنے کی تو وہ بہت معصوم بھی ہوتی ہے بس جہاں کسی نے پیار سے بات کی رام ہو گئی۔۔ہاں البتہ مرد بچارے ۔۔۔کام تو بچاروں والے نہیں کرتے مگر بچارے کہلانا بہت پسند ہے ان کو ۔۔۔:battingeyelashes:
 
بلی دیکھنے میں بہت پیاری لگتی ہے اور ہوتی بھی پیاری ہی ہے اور جہاں تک بات ہے اس کو سدھارنے کی تو وہ بہت معصوم بھی ہوتی ہے بس جہاں کسی نے پیار سے بات کی رام ہو گئی۔۔ہاں البتہ مرد بچارے ۔۔۔ کام تو بچاروں والے نہیں کرتے مگر بچارے کہلانا بہت پسند ہے ان کو ۔۔۔ :battingeyelashes:
آپ شاید پرانے زمانے کی بلیوں کی بات کر رہی ہیں۔:p
اور مردوں کی بے چارگی۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ میسنے پن کا بھی اپنا ہی مزا ہے :p:D
 
عبد الرحمن

لائبریرین
یہ کیا بات ہوئی؟ میری طرف سے جو معافی آپ نے مانگ کر لی ہے۔ اسے آپ میرا حق سمجھ کر مجھے بھیج دیں۔ اس کا باقی کا حساب کتاب میں خود ہی کر لوں گا۔:D
اب میں کس طرح بھیجوں؟ کویت میں تو ڈاک بھیجنے کے ہی بہت پیسے لگ جاتے ہیں۔ پھر اتنی بڑی معافی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نا جی نا!
 
Top