کیسی بات کرتے ہیں آپ بھی ، ای میل کے دور میں ڈاک کی بات کرتے ہیں۔اب میں کس طرح بھیجوں؟ کویت میں تو ڈاک بھیجنے کے ہی بہت پیسے لگ جاتے ہیں۔ پھر اتنی بڑی معافی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
نا جی نا!
کیسی بات کرتے ہیں آپ بھی ، ای میل کے دور میں ڈاک کی بات کرتے ہیں۔اب میں کس طرح بھیجوں؟ کویت میں تو ڈاک بھیجنے کے ہی بہت پیسے لگ جاتے ہیں۔ پھر اتنی بڑی معافی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
نا جی نا!
ارے ہاں، یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں۔ بدھو!کیسی بات کرتے ہیں آپ بھی ، ای میل کے دور میں ڈاک کی بات کرتے ہیں۔
ہاہاہاہااااا۔۔۔ آپ نے تو درپردہ ہمیں بدتمیز ہونے کی سند دے دی۔۔۔۔۔واقعی آپ کی بات میں وزن ہے۔
ہاہاہاہاہا!!! یار آپ بھی ہاتھوں ہاتھ لیتے ہیں۔ میں تو آپ کا غم غلط کررہا تھا۔ وہی بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہااااا۔۔۔ آپ نے تو درپردہ ہمیں بدتمیز ہونے کی سند دے دی۔۔۔ ۔۔
ہم نے تو ایک بات کی اس نے کمال کر دیا۔۔۔ ۔۔
کہاں سر۔۔۔ ہم تو غیر سماجی پروفیشنل ہیں۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہا!!! یار آپ بھی ہاتھوں ہاتھ لیتے ہیں۔ میں تو آپ کا غم غلط کررہا تھا۔ وہی بات۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ہم نے تو ایک بات کی اس نے کمال کر دیا۔۔۔ ۔۔
آپ کہیں وکیل تو نہیں ہے؟
میں بھی یہی پروفیشن اپنانے کا سوچ رہا ہوں۔کہاں سر۔۔۔ ہم تو غیر سماجی پروفیشنل ہیں۔۔۔ ۔۔
یہ غیر سماجی پروفیشن کیا ہوتاہے؟کہاں سر۔۔۔ ہم تو غیر سماجی پروفیشنل ہیں۔۔۔ ۔۔
جو سماجی نہ ہو۔یہ غیر سماجی پروفیشن کیا ہوتاہے؟
اللہ کرے آپ لوگ کے یہ سپنے سچ ہو جائیں تب پتا لگ جائے گا اس سپنوں کی خامیاں کا6 ہندسوں والی تنخواہ
5 دن والی نوکری
4 پہیوں والی گاڑی
3 بیڈروم والا گھر
2 پیارے سے بچے
1 گونگی بیوی