عینی شاہ
محفلین
ہااااااااااااااااااااا کتنی بڑی خراب ہوئی پڑی ہو تم توبہ کتنی چالاکو ماسی ہو اللہ کی قسمسلمان حمید
دیکھ لیں بھیا آپ کے تعارف کے دھاگے میں کیا ااودھم مچایا جا رہا ہے ۔۔
ہااااااااااااااااااااا کتنی بڑی خراب ہوئی پڑی ہو تم توبہ کتنی چالاکو ماسی ہو اللہ کی قسمسلمان حمید
دیکھ لیں بھیا آپ کے تعارف کے دھاگے میں کیا ااودھم مچایا جا رہا ہے ۔۔
ہم نہی لڑ رہے بھئیجہاں دو لڑاکنیں ہونگی تو یہ تو ہونا ہے :
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی آداب عرض ہے بیٹا جیہااااااااااااااااااااا کتنی بڑی خراب ہوئی پڑی ہو تم توبہ کتنی چالاکو ماسی ہو اللہ کی قسم
کاٹا ہوتا ہے اردو ممیں اور انگلش مین اسے کراس کہتے ہیںیہ کیا ہے عینی مینی
آداب کے جواب میں کیا کہتے ہیں اب یہ نہی پتہ مجھے چلو مجے بتاؤ تم ابہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی آداب عرض ہے بیٹا جی
اور ہندی میں ؟؟کاٹا ہوتا ہے اردو ممیں اور انگلش مین اسے کراس کہتے ہیں
اور ہندی میں ؟؟
لڑکے !!جہاں دو لڑاکنیں ہونگی تو یہ تو ہونا ہے :
یہ کیا ---کیا ہوگیا عینی مینی ارے کوئی پانی تو لاو۔۔۔()
پھر کہتے ہیں مقرر مقررآداب کے جواب میں کیا کہتے ہیں اب یہ نہی پتہ مجھے چلو مجے بتاؤ تم اب
مکرر مکرر وہ بھی تشدید کے ساتھپھر کہتے ہیں مقرر مقرر
اچھا اچھا یہ والا تھا۔۔ عینی شاہ یہ والا مکرر مکرر کہنا دوسرے والا نا کہنا۔ ورنہ غلط ہو جائےگا۔۔مکرر مکرر وہ بھی تشدید کے ساتھ
نا کہو ! تم نے پوچھا میں بتا دیا ۔ کوئی زبردستی کی کیا ؟؟پتہ خود کو ہے نہی آئی بڑی مجھے کوئی نہی کہنا مکرر شوقرر
نہینا کہو ! تم نے پوچھا میں بتا دیا ۔ کوئی زبردستی کی کیا ؟؟
تم سےےےےےےےےےےے نو وےےےےےےےےےےےے تم اتنی کنجوس مکھی چوس کہاں سے کھلاؤ گی آئسکریمایسا منہ کیوں بنایا ہے ؟ آئسکریم کھانے کو پیسے بٹورنے ہوں گے مجھ سے