ناعمہ عزیز
لائبریرین
بالکل، ورنہ تو شاعر شعر مکرر یعنی دوبارہ سنانے کی بجائے تقریر کرنے والے کسی مقرر کو بلا لیں گے
ہمم اچھا کیا مجھے بتا دیا ورنہ عینی کا کیا بھروسہ تھا
بالکل، ورنہ تو شاعر شعر مکرر یعنی دوبارہ سنانے کی بجائے تقریر کرنے والے کسی مقرر کو بلا لیں گے
ہیں !! ۔۔ میں کہاں کنجوس ہوں ؟؟تم سےےےےےےےےےےے نو وےےےےےےےےےےےے تم اتنی کنجوس مکھی چوس کہاں سے کھلاؤ گی آئسکریم
یس یس تم کنجوس نہی بہت زادا کنجوس ہوہیں !! ۔۔ میں کہاں کنجوس ہوں ؟؟
بھائی آپ کے دھاگے کا کیا حال کر دیا بلیوں نےاگر کوئی صاحب یا صاحبہ میری راہنمائی کر دے کہ کسی کو ٹیگ کیسے کر سکتے ہیں اور کسی کی بات کا اقتباس کیسے لیا جا سکتا ہے تو میں شاید مناسب طریقے سے جواب دے سکوں گا ورنہ میرے جوابات اس تیزی سے بڑھتی ہوئی لڑی کے کسی پرانے صفحے پہ دفن ہوں جائیں گے
بھائی آپ کے دھاگے کا کیا حال کر دیا بلیوں نے
@اس کے بعد نام لکھ دیں، ود آؤٹ اسپیس
عینی کا کیا پتہ خود تو جیسے اردو کی شہزادی ہو نا تمہمم اچھا کیا مجھے بتا دیا ورنہ عینی کا کیا بھروسہ تھا
میمی! سلمان حمید ایک بےتکلف دوست ہیں میرے۔۔۔۔ ہم ایک کمپنی میں ایک ساتھ ملازمت کا شرف بھی حاصل کرچکے ہیں۔۔۔ بڑے شغل مزاج آدمی ہیں۔۔۔ لہذا ان کی کٹ لگانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہ جانے دیا جائے۔۔۔۔بھائی جس میسج کو کوٹ کرنا ہو تو لیفٹ باٹم سائیڈ پر جواب لکھا ہے۔ اس پر کلک کریں تو وہ کوٹ ہو جائے گا
میرا نہیں خیال نیرنگ میاں کہ میرے کسی دھاگے پہ کسی بھی جواب میں طنز و مزاح کا کوئی ایسا پہلوکسی کو بھی نظر آیا ہو گا جو میری شغل مزاج شخصیت کا پتہ دے تو آپ گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے کے مصداق ہماری اس ویب سائٹ پر معزز اور سنجیدہ بننے کی کوشش کو ناکام مت کریںمیمی! سلمان حمید ایک بےتکلف دوست ہیں میرے۔۔۔ ۔ ہم ایک کمپنی میں ایک ساتھ ملازمت کا شرف بھی حاصل کرچکے ہیں۔۔۔ بڑے شغل مزاج آدمی ہیں۔۔۔ لہذا ان کی کٹ لگانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہ جانے دیا جائے۔۔۔ ۔
تھینک یو نینی بھیامیمی! سلمان حمید ایک بےتکلف دوست ہیں میرے۔۔۔ ۔ ہم ایک کمپنی میں ایک ساتھ ملازمت کا شرف بھی حاصل کرچکے ہیں۔۔۔ بڑے شغل مزاج آدمی ہیں۔۔۔ لہذا ان کی کٹ لگانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہ جانے دیا جائے۔۔۔ ۔
بھائی آپ کی کوشش آلریڈی ناکام ہو چکی ہے۔۔ نین بھیا کو دوست بنانے کے بعدمیرا نہیں خیال نیرنگ میاں کہ میرے کسی دھاگے پہ کسی بھی جواب میں طنز و مزاح کا کوئی ایسا پہلوکسی کو بھی نظر آیا ہو گا جو میری شغل مزاج شخصیت کا پتہ دے تو آپ گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے کے مصداق ہماری اس ویب سائٹ پر معزز اور سنجیدہ بننے کی کوشش کو ناکام مت کریں
دوست بنا کے پچھتانے سے پہلے میں دوست کو سدھار لینے کی ایک کوشش کر لینا مناسب سمجھتا ہوں تو امید ہے نین کہ اپنے سدھرنے کے دن نزدیک آتے نظر آرہے ہوں گےبھائی آپ کی کوشش آلریڈی ناکام ہو چکی ہے۔۔ نین بھیا کو دوست بنانے کے بعد
@مہدی بھائی آپ کے خوبصورت استقبال کا شکریہایک تو صاحب ہوں شاعر، اور صاحب دیوان، پھر دوستیِ نیرنگ (یہاں بالکل بھی دوستیِ خالہ خرسہ کی طرف اشارہ نہیں!!) کا مہر لیے لیے پھرتے ہوں، پھر شغل مزاج بھی ملزوم ہوں، تو بھلا کیوں کر استقبال کو نہ دوڑے چلے آتے!!!
خوش آمدید جناب!
نیرنگ خیال صاحب آماجی و آفاقی تدابیر لیے کوچہِ آلکساں سے برآمد ہو جائیے!!!!
نین بھائی اور سدھر جائیںدوست بنا کے پچھتانے سے پہلے میں دوست کو سدھار لینے کی ایک کوشش کر لینا مناسب سمجھتا ہوں تو امید ہے نین کہ اپنے سدھرنے کے دن نزدیک آتے نظر آرہے ہوں گے
آداب! خوش رہیں!@مہدی بھائی آپ کے خوبصورت استقبال کا شکریہ