شمشاد صاحب میں بھی شادی شدہ ہوں اور دو بچوں کا باپ - عمر عزیز 39 ہوا چاہتی ہے -
شکریہ فرّخ صاحب ۔۔ دل رکھنے کو
قبلہ دل تو آپ کا پتہ نہیں کہاں رکھا ہوگا - ہم تو آپ کے قتیل ہیں -
ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا؟؟؟اردو محفل پہ میری آل ٹائم فیورٹ شخصیات میں سے ایک
خوش آمدید جناب محترم فرخ صاحب
باعثِ تاخیر یہی تھا کہ محترم فرخ صاحب 2007 میں محفل پہ آئے اور میں 2012 میں۔ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا؟؟؟
اردو محفل پہ میری آل ٹائم فیورٹ شخصیات میں سے ایک
خوش آمدید جناب محترم فرخ صاحب
دیکھ لیں فرخ بھائی دھاگے کو شروع ہوئے قریباً ساڑھے پانچ سال ہو گئے ہیں اور خوش آمدید ابھی بھی جاری ہے۔
خوش آمدید فرخ صاحب۔
اسی ادا نے تو ہمیں آپ کا اسیر کر رکھا ہے محترم بھائیشکریہ بلال! لیکن عموما" میں لوگوں کو پسند نہیں آتا کیونکہ اکثر جو دل میں آتا ہے وہی زبان پر ہوتا ہے۔ البتہ تم جیسے لوگوں کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔
نئے دیوانوں کو دیکھیں تو خوشی ہوتی ہے
ہم بھی ایسے ہی تھے جب آئے تھے ویرانے میں
(احمد مشتاق)