محمد بلال اعظم
لائبریرین
یہ تو پھر لوگوں کی بد نصیبی ہے ورنہ آج کل ایسے لوگ کہاں ملتے ہیں، جن کی زباں پہ بھی وہی ہو جو دل میں ہوتا ہے۔شکریہ بلال! لیکن عموما" میں لوگوں کو پسند نہیں آتا کیونکہ اکثر جو دل میں آتا ہے وہی زبان پر ہوتا ہے۔ البتہ تم جیسے لوگوں کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔
نئے دیوانوں کو دیکھیں تو خوشی ہوتی ہے
ہم بھی ایسے ہی تھے جب آئے تھے ویرانے میں
(احمد مشتاق)