باجو آپ کون سی جنگ کی بات کر رہی ہیں، وہ جو ساس بہو میں ہوتی ہے یا میاں بیوی میں، یا پھر عراق اور افغانستان میں ہو رہی ہے؟
یہ لیں باجو عزیز صاحب کی آپ مدد کریں اور ان کے سوالوں کا جواب دیں۔
میں نے امین ص کی ایسی ہلیپ کرنی ہے کہ انہوں نے بھاگ جانا ہے ۔ ،
ابھی آجکل میرا موڈ نہیں شرارتوں پے ، ورنہ میں جتنی اچھی ہلیپ کروں گی شاید ہی کوئی کرپائے ۔
باجو کیا حال ہے؟ کہاں ہیں؟ "وہ " کیسے ہیں؟ آپ کی کوئی خیر خبر ہی نہیں۔
تھوڑا سا وقت نکال کے عزیز صاحب کی مدد کر دیں۔
میری مدد کی ضرورت
جی بتائیں کیا مدد کرنی ہے
کوئی بتاے گا ڈسکوری چینل پر کس دن اور کس وقت ہندی ٹرانسمیشن لگتی ہے اسکا دورانیہ کتنا ہوتا ہے شکریہ؟