ھیلپ کارنر

ماوراء

محفلین
اتنی جلدی دل اور امیدیں توڑیں گے تو زندگی نہیں گزرے گی۔ میں اب بالکل بھی ہنس نہیں رہی۔ اس لیے ایک بار پھر بتاتی ہوں کہ کیسے کرنا ہے۔

سب سے پہلے لاگ ان ہوں۔ پھر آپ کو سب سے اوپر یہ لکھا ہوا نظر آئے گا۔
Write * Manage * Design * Comments 0 * Settings * Plugins * Users
آپ Plugins پر کلک کریں۔ وہاں پلگ انز کی لسٹ میں WP OpenPad کے سامنے Activate لکھا ہو گا۔ اس پر کلک کر دیں۔

اور پھر write پر کلک کریں اور دیکھیں کہ اردو لکھی جاتی ہے کہ نہیں۔
 

ماوراء

محفلین
پلگ ان ایکٹو کیا ہے کیا؟ اگر کر لیا ہے تو settings پر جائیں۔ وہاں ہو گا۔ اوپن پیڈ پلگ ان آپشنز وہاں سب پر کلک کر دیں اور اپڈیٹ کر دیں۔
 

عزیزامین

محفلین
اردو کا مسئلہ تو شاید ٹھیک ہو گیا بلاگ کا نام انگریزی خیر یہ اور سیٹنگ بھی سمجھ نھیں آرہی ویسے اردو سیٹینگ پر آپ نے بہت اچھی گائیڈ دیں شکریہ سس
 

ماوراء

محفلین
Settings پر جائیں۔ Blog Title پر اردو میں جو نام رکھنا چاہتے ہیں۔ رکھ دیں۔

اور جو جو سمجھ نہیں آ رہی ۔۔ پوچھ لیں۔ پوچھیں گے تو سیکھیں گے۔
 
Top