ہئی بھوووووو !

شمشاد

لائبریرین
باسم بھائی ایک تو اتنے عرصے بعد آئے اور مجھے بھوؤ ثابت کر رہے ہیں، میرا اوتار دیکھ کر تو بچے خوش ہوتے ہیں، کُجا کہ اسے بھؤو سمجھیں۔
 

عسکری

معطل
کچھ عرصہ ہوا محفل فورم كى اپ ڈيٹس دیکھ رہی تھی میری گود میں ایک عزیز بچہ تقریبا اونگھ رہا تھا ، ایک دھاگہ سکرول کرتے وقت اچانک وہ بچہ اٹھ بیٹھا اور ایک ركن كے نمائندہ تصویر پر انگلی رکھ کر بولا : ہئی بھوووووو !
پس نوشت : رکن کا نام ان کے وسیع ترمفاد کو ملحوظ رکھتے ہوئے نیز اندیشہء نقص امن کے تحت ذکر نہیں کیا جا رہا ۔
مجھے پتا تھا میرے فوٹو دیکھ کر سب یہی کہتے ہیں :(
 
Top