بہت اچھا سوال کیا تعبیر سس ۔ ہم لوگ واقعی بہت برے موڈ میں تھے میں نے اس وقت اپنی عزیزہ کو فریش کرنے کے لیے اردو مجلس اور اردو محفل کے مزاح سیکشن کھولے ہی تھے کہ بچے نے کوئیک سروس دکھا دی ۔ ہم اتنا ہنسے کہ ساری اداسی جاتی رہی۔ہاہاہا
مجھے بھی بتائیں ام نورالعین کہ بھوووووو کون ہے۔
یہ تو آپ نے بتایا نہیں کہ اس کے بعد آپ کے کیا تاثرات تھے
ہئی ڈر لگتا ہے با اثر بھؤو ہے بھئی ۔مجھے بھی بتائیں ام نورالعین کہ بھوووووو کون ہے۔
بہت اچھا سوال کیا تعبیر سس ۔ ہم لوگ واقعی بہت برے موڈ میں تھے میں نے اس وقت اپنی عزیزہ کو فریش کرنے کے لیے اردو مجلس اور اردو محفل کے مزاح سیکشن کھولے ہی تھے کہ بچے نے کوئیک سروس دکھا دی ۔ ہم اتنا ہنسے کہ ساری اداسی جاتی رہی۔
ہئی ڈر لگتا ہے با اثر بھؤو ہے بھئی ۔
اصل میں میرے لیے یہ فریز نئی تھی ۔ ہمارے بڑے کبھی بھؤو وغیرہ کی بات نہیں کرتے ۔ اس لیے یہ لفظ بہت انوکھا لگا اوپر سے اس بچے کے ایکسپرشنز ۔
اس منحوس مارے سے کون ڈرتا ہےبا اثر بھئوو ہے تو کہیں "وزیرِ اعظم" تو نہیں؟؟؟؟؟
ابن سعید کہاں ہیں؟ جلدی سے آ کر گیس کریں کہ وہ رکن کون ہیںکچھ عرصہ ہوا محفل فورم كى اپ ڈيٹس دیکھ رہی تھی میری گود میں ایک عزیز بچہ تقریبا اونگھ رہا تھا ، ایک دھاگہ سکرول کرتے وقت اچانک وہ بچہ اٹھ بیٹھا اور ایک ركن كے نمائندہ تصویر پر انگلی رکھ کر بولا : ہئی بھوووووو !
پس نوشت : رکن کا نام ان کے وسیع ترمفاد کو ملحوظ رکھتے ہوئے نیز اندیشہء نقص امن کے تحت ذکر نہیں کیا جا رہا ۔
@خاک حاضر ہوں پتہ چل گیا ہے آپ وہ رکن آپ ہی تھےاس بڑھاپے میں ہم کیا خاک اندازہ لگائیں گے؟
@خاک حاضر ہوں پتہ چل گیا ہے آپ وہ رکن آپ ہی تھے
احتیاط سے تعبیر سس ۔ اب اقتباس میں نمائندہ تصویر بھی شامل ہو جاتی ہے۔ بلاوجہ کیپشن کا گمان ہوتا ہے ۔اس منحوس مارے سے کون ڈرتا ہے
@خاک حاضر ہوں پتہ چل گیا ہے آپ وہ رکن آپ ہی تھے
غالب گمان تو یہی ہے۔
اس بڑھاپے میں ہم کیا خاک اندازہ لگائیں گے؟
نا منظور
کیوں غزل جی؟
اس طرح تو مورل پریشر ڈال کر سب استثناء حاصل کر لیں گے۔
یہ تو بہت خرابی ہو گئی بلکہ گستاخی ۔ اب کیا ہو گا ؟