اس کے علاوہ بھی بہت سی وجوہات تھیں، پچھلے سال تو جناب ”وڈے شریف“ صاحب لوڈ شیڈنگ کے بارے میں کہتے تھے کہ ہمارے دور میں(99ء کے مارشل لاء سے قبل) یہ نہ تھی حالانکہ میں ان دنوں فیصل آباد میں ”چائلڈ لیبرر“ تھا مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ کئی بار تھری فیز بجلی اتنے دن بند ہوتی کہ ہم (دونوں بھائی
میں اور طارق سعید) فیصل آباد سے آٹھ آٹھ دن کے لئے اپنے گھر ضلع ”لیہ“ چلے جاتے تھے اس طرح کا معاملہ دو اڑھائی مرتبہ پیش آیا