ہائے میری جوتی ،

تیشہ

محفلین
اوکے۔ لیکن اس نے لکھنا کچھ نہیں ہے، بس اتنا پوچھنا ہے کہ اگر کوئی ایک صفحہ بھی لکھا ہے تو محفل پر پوسٹ کر دے، ایسا نہ ہو کہ اس نے لکھا ہو، اور دوبارہ سے ہم لکھ دیں۔




ماورہ ، تمھارا میسج دے دیا ہے ٹیکست تو نہیں کرسکی مگر کال کرکے ابھی بول دیا ہے کہ حسن کتاب مت لکھنا ماورہ کا پیغام آیا ہے کہ شمشاد ص لکھ چکے ہیں ، ۔۔
کہہ رہا ہے کہ ٹھیک ہے اچھی بات ہے ۔ ۔
 
Top