ہائے میری جوتی ،

سارہ خان

محفلین
باجو اقرا کی سالگرہ ہے ۔۔ زبردست ۔۔ میری طرف سے بھی اس کو سالگرہ کی ڈھیر ساری مبارک ۔۔۔:)

16.gif
 
ماوراء

محفلین
تھینکس ماورہ ،۔ ۔ اقراء کیطرف سے بھی ،۔ بس میں جانے کو تیار ہورہی ہوں اس نے کیک کاٹنا ہے بھئی ، آج کی اسکی برتھڈے بہت سپیشل ہے ماشااللہ اٹھارہ کی ہوگئیں ہے آج ، ، اور اٹھارہ کی سالگرہ کو بہت سپیشل سمجھا جاتا ہے ، ، :grin:

جوتی تو مجھے ملی نہیں ، ،اس لئے ڈریس چینج کرلیا ہے کہ جسکے ساتھ جوتی نہیں ملی اسکو پہن کر کیا کرنا ۔۔
zzzbbbbnnnn.gif
مریم کہہ رہی ہے کہ شکر کریں آنٹی آپکو ابھی یاد آگیا تھا کہ جوتی آپ خرید کر نہیں لائی تھیں ۔۔ نا یاد آتا تو آپ نے سارا ساوتھ اینڈ سر پر اٹھا لینا تھا ، ۔۔۔
کل مریم دہی بھلے بنارہی ہے اور کل ہم ایک کیک اسکے گھر جاکر کاٹنے کو ہیں ۔ ۔ ۔کیک اقراءلے کر جائے گی باقی سب کچھ مریم کے ذمے ہے ،،
ابھی میں آج کی پارٹی میں جانے کو ہوں ۔ ۔ ۔جو اقراء کالج میں دے رہی ہے ایک بجے تک شروع ہوگی ،

ہممم زبردست۔ کیک پہ کیک کھائے جا رہی ہیں۔ میرا دل بھی کر رہا ہے اب۔:(

ہاں بالکل اٹھاروہویں سالگرہ بہت خاص ہوتی ہے۔ بندہ آزاد آزاد محسوس کرتا ہے۔;) میں نے بھی اٹھاروہویں سالگرہ بڑے شوق سے منائی تھی۔

واپس آئیں تو بتائیں، پھر اقراء کو فون پر وِش کرتی ہوں۔:)
 
تیشہ

محفلین
:lol::lol: نہیں جناب میری طرف فلحال کوئی گجرات سے نہیں آیا ہوا :lol:
مجھے ہنسی آگئی کتنا صیح بولا ہے آپ نے ،، :lol:
 
ماوراء

محفلین
باجو، حسن کا فون نمبر ہے آپ کے پاس؟ اس کو فون کر کے یہ تو پوچھ دیں کہ توبتہ النصوح کتاب کے جو صفحے اسے دئیے ہیں، وہ اس نے لکھے ہیں یا نہیں؟ اگر نہیں لکھے تو کوئی مسئلہ نہیں۔۔میں لکھ لوں گی، اور اگر کچھ صفحات اس نے لکھے ہیں، اس کو کہیں کہ وہ محفل پر پوسٹ کر جائے۔
 
تیشہ

محفلین
ہممم زبردست۔ کیک پہ کیک کھائے جا رہی ہیں۔ میرا دل بھی کر رہا ہے اب۔:(

ہاں بالکل اٹھاروہویں سالگرہ بہت خاص ہوتی ہے۔ بندہ آزاد آزاد محسوس کرتا ہے۔;) میں نے بھی اٹھاروہویں سالگرہ بڑے شوق سے منائی تھی۔

واپس آئیں تو بتائیں، پھر اقراء کو فون پر وِش کرتی ہوں۔:)

:confused:

آزادی ۔؟ ؟ :confused: وہ کیسے بھلا ۔؟ پہلے کونسا جیل میں ہوتا ہے بندہ ؟ :-P
 
تیشہ

محفلین
باجو، حسن کا فون نمبر ہے آپ کے پاس؟ اس کو فون کر کے یہ تو پوچھ دیں کہ توبتہ النصوح کتاب کے جو صفحے اسے دئیے ہیں، وہ اس نے لکھے ہیں یا نہیں؟ اگر نہیں لکھے تو کوئی مسئلہ نہیں۔۔میں لکھ لوں گی، اور اگر کچھ صفحات اس نے لکھے ہیں، اس کو کہیں کہ وہ محفل پر پوسٹ کر جائے۔

ہاں ہے میرے پاس ، ابھی تو پرسوں گھنٹہ بھر بات ہوئی ہے حسن سے ، آجکل اگزیم کیوجہ سے بہت بزی ہے ماورہ ،، چار جون تک کچھ بھی نہیں کرسکتا وہ ،،
میں ایس ، ایم ، ایس کرتی ہوں ابھی ٹہھر کے اور تمھارا میسج پہنچاتی ہوں حسن کو ،،
 
ماوراء

محفلین
اوکے۔ لیکن اس نے لکھنا کچھ نہیں ہے، بس اتنا پوچھنا ہے کہ اگر کوئی ایک صفحہ بھی لکھا ہے تو محفل پر پوسٹ کر دے، ایسا نہ ہو کہ اس نے لکھا ہو، اور دوبارہ سے ہم لکھ دیں۔
 
تیشہ

محفلین
اوکے۔ لیکن اس نے لکھنا کچھ نہیں ہے، بس اتنا پوچھنا ہے کہ اگر کوئی ایک صفحہ بھی لکھا ہے تو محفل پر پوسٹ کر دے، ایسا نہ ہو کہ اس نے لکھا ہو، اور دوبارہ سے ہم لکھ دیں۔

ماورہ حسن کا ٹیکیسٹ آیا ہے کہہ رہا ہے کہ باجو اس کتاب پر میں کام نہیں کرسکا ، ماورہ سے کہئیے گا میرے اگزیم چار جون کو ختم ہولیں تو میں جلدی لکھ دوں گا ، ،معذرت کر رہا ہے ،
کہہ رہا ہے دعا کیجئے گا کہ کل بھی پیپر ہے ،

اسے میں نے لکھا ہےکہ نو پرابلم ،،،
اپنے اگزیم پر توجہ دو ۔ ۔ ۔ کتاب ماورہ سنبھال لے گی ۔
 
ماوراء

محفلین
باجو، میں خود لکھنے کا سوچ رہی ہوں۔ ایسا نہ ہو کہ محب کی طرح باتیں ہی کرنے والی بن جاؤں تو اس لیے خود لکھتی ہوں۔ انشاءاللہ۔
 
تیشہ

محفلین
بوچھی سالگرہ کا تو بتایا ہی نہیں :(

مین نے پچھلے صفحے ابھی نہیں پڑھے

تعبیر سالگرہ اس نے اپنے کالج میں ہی کیک کاٹ کر سیلبریٹ کی اپنی ٹیچرز ، اور دوستوں کے ساتھ ،، ۔۔
اور اگلے دن دوسرا کیک ہم سب گھر والوں کے ساتھ کٹا ، ۔۔
 
Top