سیدہ شگفتہ
لائبریرین
مجھے بھی کر دیں پی ایمہاہاہا
میرے تعارف میں مت جائیے گا بہنا۔۔ مایوسی ہی ہوگی۔۔
میں پی ایم میں خود ہی کروا دیتی ہوں
مجھے بھی کر دیں پی ایمہاہاہا
میرے تعارف میں مت جائیے گا بہنا۔۔ مایوسی ہی ہوگی۔۔
میں پی ایم میں خود ہی کروا دیتی ہوں
سکریٹ دسکلوز کرنے کی اجازت نہیںاچھااااااااا۔
آپ کو تو ایک بار اینٹی وینم بھی لگا ہوا، لیکن اس کا اثر چھ مہینے ہی رہا،لیکن۔۔۔۔۔ آخر پھر نشہ ہو ہی گیا
بہت بہت شکریہہادیہ
بہت بہت مبارک ہو۔
اگر سحری افطاری والی لڑی میں جان نہ ڈلتی تو آپ کم از کم دو، تین سو مراسلے شارٹ ہوتیں۔
ہاہاہایاااار پہلے بتاتی میں نے خوامخوا وہ 8، 10 سطریں پڑھنے کی مشقت کر ڈالی، ہائے میری کیلوریز.... کمزوری ہو گئی لگتا ہے...
سکریٹ دسکلوز کرنے کی اجازت نہیں
خیر مبارک بہت شکریہمبارک ہو!
خیر مبارک بہت شکریہ بہنابہت بہت مبارک ہو ہادیہ
خیر مبارک بہت شکریہہزارى ہونےپر مبارک ہو ہادیہ بہن
خیر مبارک بہت شکریہارے واہ جی، ننھی چڑیا بھی چہکتے چہکتے ہزاری منصب پر براجمان ہو گئی۔
بہت بہت مبارک ہو، مس ہادیہ
خیر مبارک بہت شکریہ بھائیآپ کو مبارک ہو ہادیہ صاحبہ!
خیر مبارک بہت شکریہ سربہت مبارک ہو ہادیہ
ایسی کئی ہزاریاں مکمل کریں آپ یہاں
خیر مبارک بہت شکریہمبارک ہو
خیر مبارک بہت شکریہ بہنامبارک ہو ہادیہ بہت
خیر مبارک بہت شکریہبہت بہت مبارک ہو۔۔۔
جی ضرور بہنامجھے بھی کر دیں پی ایم
خیر مبارک۔بہت شکریہمبارک ہو۔
تفصیلی مبارکباد بعد میں
ہاہاہاہادیہ بہت باتونی ہو گئی ہیں!
خیر مبارک بہت بہت شکریہمبارک ہو ہادیہ ماشاء اللہ اچھی رفتار ہے مراسلوں کی!!
خیر مبارکہادیہ بہنا! ایک ہزار پیغامات ارسال کرنے اور ایک ہزاری منصب ملنے پر بہت بہت مبارکباد قبول ہو۔
خیر مبارک بہت شکریہبہت مبارک ہو ہادیہ
خوش رہو۔
ہاہاہاشگفتہ آپی ابھی تک ہمیں تو ملا تو نہیں پی ایم، دیکھیں آپ کی باری کب آتی ہے ہادیہ گم ہی ہو گئیں آپ توو؟
خیر مبارک بہت شکریہمبارک ہو بہنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہاں مفت کی مبارک باد لوگ کھالیتے ہیں ۔۔۔۔۔ بندہ کہیں ڈنر ہی کرادیتا ہے
)ہاہاہا
آج مل جائے گا کل موسم خراب تھا اور لائیٹ بھی آف۔۔ لیپ ٹاپ کی بیٹری ہی اینڈ ہوگئی تھی اس لیے کر نہیں سکی۔۔ اور دن میں نشہ کچھ زیادہ تھا تو آنکھ ہی نہیں کھلی
ارے واہ! میری دوست بھی آئیں ہیںارے خوب خوب!! ہادیہ بھی ہزاری منصب پر فائز ہو گئیں۔ بہت بہت مبارک ہو ہادیہ!!