مبارکباد ہادیہ بھی ہوئی ہزاری۔۔۔

ماہی احمد

لائبریرین
ہاہاہا
میرے تعارف میں مت جائیے گا بہنا۔۔ مایوسی ہی ہوگی۔۔:rollingonthefloor:
میں پی ایم میں خود ہی کروا دیتی ہوں:D
یاااار پہلے بتاتی میں نے خوامخوا وہ 8، 10 سطریں پڑھنے کی مشقت کر ڈالی، ہائے میری کیلوریز.... کمزوری ہو گئی لگتا ہے... :sad2:
 
ہائے یہ مجھے کیا ٹرافی ملی ساتھ ہی
2wd6mur.jpg

سچی فورم کا نشہ ہوگیا:rollingonthefloor:
اچھااااااااا۔
آپ کو تو ایک بار اینٹی وینم بھی لگا ہوا، لیکن اس کا اثر چھ مہینے ہی رہا،;)لیکن۔۔۔۔۔ آخر پھر نشہ ہو ہی گیا:p
 
Top