محمد تابش صدیقی
منتظم
پانچ ہزاری منصب مبارک ہو ہادیہ بہن۔
خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ احمد بھیا۔۔ماشاءاللہ !
بہت بہت مبارک ہو ہادیہ!
ہمیشہ سکھی رہو۔
خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ سرجیبہت بہت مبارک ہو ہادیہ صاحبہ
خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ عمران صاحبآپ کو بہت بہت مبارک ہو !!!
خیر مبروک یا اخی۔۔۔مبروک یا اُختی
خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ وارث بھائی۔۔آپ کو مبارک ہو ہادیہ۔
خیر مبارکاں چوہدری صاحب۔۔ بہت شکریہ۔۔خوش رہیئےمبارکاں ہوون جی۔
خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ نعیم صاحب آپ کا بھی۔۔بہت بہت مبارک ہو ہادیہ صاحبہ !!!
خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ لاریب بہنا۔۔ بہت خوشی ہوئی ۔۔خوش رہیے۔۔ہادیہ!! آپ کو پانچ ہزاری منصب کی تکمیل پر بہت بہت مبارکباد
بہت بہت شکریہ انکل جی۔۔بہت مبارک ہو ہادیہ
بہت بہت شکریہ فرقان بھیا۔۔۔ خوش رہیے۔۔جزاک اللہ خیراعدنان میاں کو یہ سب رنگ ڈھنگ گڑیا رانی نے سکھائے ہیں۔ ہادیہ صاحبہ آپ کو یہ نیا منصب بہت مبارک ہو۔ امید ہے کہ رواں سال کے اختتام پر ہم آپ کو دس ہزاری منصب کی مبارک باد دے رہے ہوں گے۔ ڈھیروں دعائیں، آپ کے لیے ۔۔۔!
بہت بہت خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ۔۔آپ کو بہت بہت مبارک ہو ہادیہ!
خیر مبارک۔۔بہت بہت شکریہ ۔۔۔خوش رہیئے۔۔ آمین۔۔۔جزاک اللہ خیرابہت بہت مبارک ہو بٹیا جیتی رہو خوش رہو۔۔۔۔
خیر مبارک۔۔ بہت شکریہبہت بہت مبارک ہو ہادیہ صاحبہ
بہت بہت خیر مبارک آپی۔۔۔بہت بہت مبارک ہو ہادیہ۔
اللہ آپ کو دونوں جہانوں میں سکھی رکھے۔ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آپ کو بھی اپنے سب رشتوں سے آنکھوں کی ٹھنڈک دے۔ نصیب اچھے کرے۔ تمنائیں پوری کرے۔ آمین!
عدنان نے بہت پیاری لڑی بنائی ہے۔ ان کے لیے بھی اللہ یہ سب دعائیں قبول فرمائے۔ آمین!
خیر مبارک۔۔ بہت بہت شکریہ فہد صاحب۔۔ہادیہ آپ کو میری طرف سے بہت بہت مبارک
خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ فرحان بھائی۔۔خوش رہیے۔۔مبارک ہو
خیر مبارک۔۔ بہت بہت شکریہ یوسف بھائی۔۔ آپ کی طرف سے ٹرپل مبارک مل گئی مجھے۔۔سو نائس آف یو بھائی۔۔پانچ ہزاری منصب مبارک ہو۔۔
خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ عبید بھائی۔۔خوش رہیے۔۔بہت مبارک ہو ہادیہ
خیر مبارک۔۔ بہت بہت شکریہ ۔۔خوش رہیے۔۔بہت بہت مبارک ہو
خیر مبروک یا اخی۔۔۔
(ٹھیک لکھا۔۔)
میں نے صرف تُکہ مارا۔۔۔فوری یا بے اختیاری طور پر درست ہے۔
مجھے یاد آیا کہ نیا نیا سعودی عرب آیا تھا تو پہلی عید پر ایک سعودی میرے ڈیسک پر مبارک باد دینے آیا کہنے لگا "عید مبارک"، میں نے جھٹ سے کہا "خیر مبارک"
اس کے جانے کے بعد دوست ہنسنے لگا، میں نے کہا کیا ہوا، اس سعودی کو اردو کیسے آتی ہے۔ تب دوست نے بتایا کہ سعودی "عید مبارک" یا "کل عام وانتم بخير" کہتے ہیں تو جواب میں یہی الفاظ دہرا دو یا "شکرا، جزاک اللہ خیر" کہہ دو۔ ہمارا والا "خیر مبارک" ان کے ہاں مستعمل نہیں۔
اس حساب سے "خیر مبروک" شاید درست نہیں۔ یوں کہا جاسکتا ہے کہ "شکرا، یا اخی"۔
سید عاطف علی بھائی آپ راہنمائی فرمائیں ذرا۔
خیر مبارک بھائی صاحب ۔۔۔ بہت بہت شکریہ اتنے اچھے انداز میں بتانے اور سمجھانے کے لیے۔۔۔بہت شکریہ۔۔خوش رہیے۔۔۔جزاک اللہ خیرا۔۔۔بھئی ہادیہ کو تو جادہ محفل پر سبک گامی کے پنج ہزاری سنگ میل پر بہت مبارکباد ہو ۔ جہاں تک مبارکباد دینے کا تعلق ہے تو یہ اپنی اردو محفل ہے اس میں دوستانہ ماحول ہے اور یہاں رسمی تکلف کی پابندی ایسی لازم تو نہیں ۔ مبروک کے جواب میں خیر مبروک ہادیہ نے ایک عربی سے اردو الماس تراش لیا ہے مجھے تو بہت پسند آیا اپنی محفل میں اک گونہ آزادی بھی ہونی چاہیئے زبان کا احترام اپنی جگہ ۔
البتہ یہاں عرب کے ماحول میں "مبروک" کا جواب " اللہ یبارک فیہ" سے دیا جاتا ہے لیکن یہ محض عرب رواج ہے ۔ ہماری پیاری اردو ہمارا اپنا انداز رکھتی ہے ۔آپ جو مزاج چاہیں اختیار کریں تکلف کا بوجھ کیوں ڈھوئیں ؟ ویسے ہر زبان ہی خدا ئے بزرگ و برتر کی اس قدرت کا عکس ہے جو علمہ البیان کی بشری تکریم کا ایک نمایاں نشان ہے ۔
۔ فلسفی بھیا ۔
ایک اور مبارک، آپ کے تُکے کو عاطف بھائی کی سند مل چکی ہے۔میں نے صرف تُکہ مارا۔۔۔
آپ کی عربی مبارکباد کا جواب "شاید" ایسے ہو ۔۔ مجھے پہلے ہی پتہ تھا تُکہ ۔۔۔۔ ہے۔۔۔
خیر مبروک۔۔۔ایک اور مبارک، آپ کے تُکے کو عاطف بھائی کی سند مل چکی ہے۔
اے تے ہن چھیڑ ہی بن گئی اےخیر مبروک۔۔۔
ابتدا تُسی کیتی پاء جی۔۔اے تے ہن چھیڑ ہی بن گئی اے